yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

احمد شہزاد کا تو نام ہی بدنام

Web Editor May 30, 2019 1 min read
Ahmed Shehzad's name is justified
Share this:

Ahmed Shehzad's name is justifiedٹاٹنگھم: ورلڈ کپ کا آغاز ہو گیا ہے او ر پہلا میچ آج انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا تاہم پاکستان اپنا پہلا میچ کل ویسٹ اندیز کے خلاف کھیلے گا تاہم اس سے قبل حسن علی، امام الحق، کپتان سرفراز اور شعیب ملک اکھٹے ہوئے اور انہوں نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کی ان عادات سے پردہ اٹھایا جو کہ شائد اس سے پہلے عام لوگوں کو معلوم نہیں تھیں۔

تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے مزاح سے بھر پور” کویک فائر راﺅنڈ “ میں سرفراز ، شعیب ملک ، امام الحق اور حسن علی نے شرکت کی ۔جب ٹیم میں سب سے زیادہ سیلفیاں لینے والے پلیئر کے بارے میں معلوم کرنے کی کوشش کی گئی تو کپتان سرفراز نےامام الحق کی پیٹھ پر تھپکی دی اور کھلاڑی کے چہرے پر ایسے اثرات مرتب ہوئے جیسے وہ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہوں تاہم شعیب ملک سوچتے ہیں کہ ٹیم کے تمام کھلاڑی ہی سیلفیوں کے شوقین ہیں ۔ امام الحق نے کہا کہ سب سے زیادہ خراب روم میٹ بابر اعظم ہے تاہم شعیب ملک کا ماننا ہے کہ یہ اعزاز دراصل وہاب ریاض پر زیادہ فٹ آئے گا۔ جب تینوں سے سوال کیا گیا کہ ٹیم میں سب سے زیادہ خراب گانوں کا ذوق کس کا ہے جس پر سرفراز نے کہا کہ فہیم اشرف بہت ہی بے تکے سے گانے سنتا ہے تاہم شعیب کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ عجیب گانے فخر زمان کے ہوتے ہیں کیونکہ وہ پشتو گانے سنتا ہے جس کی ہمیں سمجھ ہی کچھ نہیں آتی ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sajid Javaid also joined the race for the ministry
Previous Post ساجد جاوید بھی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل
Next Post حکومت عدلیہ پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتی ہے، حکومت کا اعلی عدالتوں کے ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنا اس کی نشاندہی ہے۔راجہ علی اصغر
Raja Ali Asghar, Senior, Leader, PMLN, France

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.