بین الاقوامی خبریںپاکستانی نژاد برطانوی رکن یورپی پارلیمنٹ افضل خان کا اعزاز Yesurdu January 29, 2016 1 min read Share this: Afzal Khan, a Pakistani-برسلز……پاکستانی نژاد برطانوی رکن یورپی پارلیمنٹ افضل خان کو یورپین پارلیمنٹری سوشلسٹ اینڈ ڈیموکریٹس گروپ نے نمائندہ مقرر کر دیا ہے۔ یورپین پارلیمنٹری سوشلسٹ اینڈ ڈیموکریٹس گروپ نے افضل خان کومسلمان کیمونٹی کے لئے نمائندہ مقررکیا ہے۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026