yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلانعمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    بین الاقوامی خبریں
    • باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحقباب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق
    • شمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئےشمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئے
    شوبز
    • کترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشافکترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشاف
    • پیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیاپیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیا
    مقامی خبریں
    • عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلانعمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان
    • پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکانپنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان
    کاروبار
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    • مشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرارمشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرار
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

فیس بک پر پی ٹی آئی فرانس کی خواتین پے الزام تراشی انتہائی غیراخلاقی فعل ہے ،افضال احمد گوندل

Yes 1 Webmaster March 9, 2015 1 min read
Afzal Ahmad
Share this:
Afzal Ahmad
Afzal Ahmad

پیرس (نمائندہ خصوصی ) فیس بک پر پی ٹی آئی فرانس کی خواتین پے الزام تراشی انتہائی غیراخلاقی فعل ہے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سیکیرٹری انفارمیشن افضال احمد گوندل نے پی ٹی آئی کی خواتین کی کردار کشی پر مبنی فیس بُک پر بنائے جانے والے پیجز پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا٬ جس میں ہمت ہے

وہ سامنے آکر ہماری خواتین پر بات کرے اس کے بعد دیکھے کہ ہم اس کا کیاحشر کرتے ہیں٬ بزدل لوگ نقاب اوڑھ کر کمزور صنف پر الزام تراشی کرتے ہیں ٬ جو ان کی کمزوری کا سب سے بڑا ثبوت ہے٬ تحریک انصاف فرانس بغور مشاہدہ کر رہی ہے مستقبل میں ایسی حرکت کی گئی تو پولیس سے براہ راست رابطہ کر کے ایسے ناسوروں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے، ایسے لوگ نہ تومسلمان اور نہ ہی انسان کہلانے کے قابل ہیں ،بلکہ اسلام نے ہمیشہ خواتین کی احترام کرنے کا درس دیا ہے، جب یہ لوگ ایسا کرتے ہیں تو یہ بات کیوں بھول جاتے ہیں کہ اللہ تعالی قران میں جوشخص دنیا میں میرے کسی بندے یابندی کے عیب چھپائے گا کل قیامت کو میں رب اس کے گناوں پے پردہ ڈالوں گا
AFZAAL AHMED GONDAL
Chief Editor
www.urdunewsonline.com
Information Secretary PTI France
0033622607744
0033640711351
00923008544498

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Kamran Yousaf Ghuman
Previous Post پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کے صدر رحمان ملک کو سینیٹر بننے پر مبارکباد
Next Post مراقبہ ہال ہالینڈ کے شعبہ خواتین کے زیر انتظام گیارہویں شریف کی روحانی با برکت تقریب کا انعقاد
Haji Javeed Azeemi

Related Posts

عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان

عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان

September 12, 2026
مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

September 12, 2026
پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

September 12, 2026
باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

September 12, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.