yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

یہ پڑھنے کے بعد آپ کیلے کا چھلکا کبھی نہیں پھینکیں گے

MH Kazmi October 15, 2019 1 min read
AFTER, THIS, YOU, WILL, NOT, THROW, BANANA, COVER, AT, THE, GROUND
Share this:

جیسا کے ہم سب جانتے ہی ہیں کہ کیلا غذائیت سے بھرپور پھل سمجھا جاتا ہے جو نہ صرف کھانے میں بھی مزیدار ہوتا ہے بلکہ کیلے میں پروٹین ، فائبر، وٹامن بی6 اور پوٹاشیم بھی وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ مگر آج ہم کیلے کے فوائد کے حوالے سے بات نہیں کر رہے، ہم آپ کو کیلے کے چھلکوں کے فوائد کے بارے میں بتائیں گے جو کہ عام طور پر کوڑے دان میں پھینکے جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق کیلے کے چھلکے بال، جِلد، دانت کی خوبصورتی کو بڑھانے کے علاوہ صحت کے لیے بھی بے حد مفید سمجھے جاتے ہیں۔کیلوں کے چھلکوں کے بے شمار فائدے ہیں جن کو جاننے کے بعد آپ اسے کبھی بھی پھینکنا پسند نہیں کریں گے۔

AFTER, THIS, YOU, WILL, NOT, THROW, BANANA, COVER, AT, THE, GROUND

خارش یا الرجی

کیلے کا چھلکا مچھر یا کسی چیز کے کاٹنے کے بعد خارش اور جلن کو ختم کرنے کے لیے نہایت ہی مفید سمجھا جاتا ہے۔ اگر آپ کو کسی کیڑے نے کاٹ لیا ہے تو فوری طور پر متاثرہ جگہ پر کیلے کا چھلکا رگڑ لیں اس سے آپ کو جلد ہی آرام آجائے گا۔

AFTER, THIS, YOU, WILL, NOT, THROW, BANANA, COVER, AT, THE, GROUND

چمکدار دانت

دانت کو چمکدار اور سفید بنانے کے لیے لوگ بے شمار پیسوں کو ضائع کرکے ٹریٹمنٹ کرواتے ہیں۔ کیلے کے چھلکے میں پوٹاشیم وافر مقدار میں پایا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ یہ دانتوں کو چمکدار بنانے میں مدد دیتا ہے۔روزانہ کیلے کے چھلکوں کو دانتوں پر رگڑنے سے دو ہفتے میں ہی آپ کو حیرت انگیز نتائج حاصل ہو سکتے ہیں۔

AFTER, THIS, YOU, WILL, NOT, THROW, BANANA, COVER, AT, THE, GROUND

بہترین جِلد

کیلے کے چھلکوں میں اینٹی آکسیڈینٹ پائے جاتے ہیں جو کہ جلد کے لیے بے حد مفید ہیں۔اگر آپ اپنے چہرے کی جھُریاں کم کرنا چاہتے ہیں تو کیلے کا چھلکا لیجیےاور اسے اُس جگہ پر ملیں جہاں جھریاں زیادہ ہوں کچھ دیر تک اس کا مساج کریں اور آدھے گھنٹے بعد منہ دھو لیں۔ایسا کرنے سے چہرے کی جھریاں کافی حد تک کم ہو جائیں گی۔

AFTER, THIS, YOU, WILL, NOT, THROW, BANANA, COVER, AT, THE, GROUND

کولیسٹرول میں کمی

اگر آپ کیلے کے چھلکوں کو کھائیں گے تو اس میں موجود فائبر آپ کے جسم میں موجود کولیسٹرول کی مقدار کو بڑھنے نہیں دے گا اور یہ دل کی صحت کے لیے بھی بے حد مفید ہے۔ کیلے کے چھلکوں کو کھانے سے آپ کے جسم میں موجود کولیسٹرول دل کی رگوں میں نہیں جمے گا۔

AFTER, THIS, YOU, WILL, NOT, THROW, BANANA, COVER, AT, THE, GROUND

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
EX-CHIEF, MINISTER, UMAR ABDULLAH'S, DAUGHTER, AND, SISTER, ARRESTED, IN, KASHMIR
Previous Post مقبوضہ کشمیر: سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی بیٹی اور بہن گرفتار
Next Post کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید
BLAST, IN, QUETTA, TODAY

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.