yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان ، بھارت اور ملائیشیا کے دوروں کے بعد

Web Editor February 16, 2019 1 min read
After the tours of Pakistan, India and Malaysia
Share this:

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے۔ واضح رہے کہ یہ دورہ ایشیا کے دورے کے حصے کا تسلسل ہوگا۔ جہاں سعودی شہزادے کی جانب سے پاکستان کے ساتھ سرمایہ کاری پیکج پر دستخط کا امکان ہے۔

میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد جمعرات اور جمعہ (21 اور 22 فروری) کو دورہ کریں گے اور چینی صدر شی جن پنگ اور نائب پریمیئر ہین ڑینگ سے ملاقات کریں گے۔وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ یہ دورہ ‘چین-سعودی عرب تعلقات کی ترقی کو فروغ دینے اور چین کے ‘بیلٹ اینڈ روڈ’ اقتصادی اور تجارتی سفارتکاری کے انیشی ایٹو کو ‘مزید تقویت’ دے گا۔واضح رہے کہ یہ دورہ دنیا کے بڑے خام تیل کے برآمد کنندہ کی جانب سے اپنے تیل کے طویل مدتی خریداروں کو یقینی بنانے کے لیے دنیا بھر میں ریفائنری اور پیٹروکیمیکلز منصوبوں میں بھاری سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جارہا۔سعودی ولی عہد ایشیا کے دورے کے دوران پاکستان، بھارت، ملائیشیا اور انڈونیشنا بھی جائیں گے۔محمد بن سلمان رواں ہفتے اسلام آباد کا دورہ کررہے ہیں، جہاں دونوں ممالک کے درمیان مختلف معاہدوں کا امکان ہے، جس میں گوادر میں 10 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری کا معاہدہ بھی شامل ہے۔یاد رہے کہ گوادر اربوں ڈالر کے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے لیے ایک خاص اہمیت رکھتا ہے اور انفرااسٹرکچر منصوبوں کی کلیکشن کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو میں اہم مقصد کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔چین کی طرف سے شروع کی گئے اس انیشی ایٹو میں کئی ملکوں میں شروع کیے گئے 60 ارب ڈالر کے منصوبے شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
LUMS Jobs 2019 for 11+ Research Associates, Assistants & Team Lead Posts
Previous Post LUMS ملازمتوں 2019 کے 11 + ریسرچ ایسوسی ایٹس، معاونوں اور ٹیم لیڈ کے مراسلات
Next Post اسٹینجرافر، اسسٹ کمپیوٹر آپریٹر، کانسٹیبل اور نجیب قاسد (کوٹیو غیر فعال) کے لئے بلوچستان، نوکری اور منشیات کے محکمہ بلوچستان نوکری 2019
Excise, Taxation and Narcotics Department Balochistan Jobs 2019 for Stenographer, Asst Computer Operator, Constable and Naib Qasid (Disable Quota)

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.