yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہسپتال کے بعد اب ”میرا فائونڈیشن“ نامی پراجیکٹ پر اپنی تمام تر توجہ مرکوز کردی

Web Editor June 24, 2018 1 min read
After the hospital, now focuses on the project "My Foundation"
Share this:

لاہور: اداکارہ میرا نے فلاحی ہسپتال کے بعد اب ”میرا فاﺅنڈیشن“ کے نام پر بھی فنڈ ریزنگ مہم شروع کردی۔

اداکارہ میرا نے ہسپتال کے بعد اب ”میرا فائونڈیشن“ نامی پراجیکٹ پر اپنی تمام تر توجہ مرکوز کردی ہے اور اسی لیے وہ دبئی میں مقیم بھی ہیں۔ اس دوران انھوں نے بہت سے لوگوں سے ملاقات کی کوشش بھی کی ہے، جن میں انہیں ابھی تک ناکامی کا سامنا رہا ہے۔ لیکن انھوں نے اس ”مہم“ کے لیے دبئی میں مقیم کچھ لوگوں کی خدمات بھی حاصل کرلی ہیں، جوان کی ملاقات اہم کاروباری شخصیات سے کروانے کے لیے کوشاں ہیں۔

دوسری جانب اداکارہ میرا کی جانب اس مہم میں فنڈریزنگ کے لیے اپنا اورسٹارمیکرجراررضوی کانمبر بھی دیدیا ہے۔ لیکن جب اس سلسلہ میں جراررضوی سے رابطہ کیا گیا توان کا کہنا تھا کہ اداکارہ میرا کے ہسپتال اورمیرا فاو¿نڈیشن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ میرا فون نمبرمیری اجازت کے بغیردیا گیا ہے، جوکہ انتہائی غیراخلاقی حرکت ہے۔فلمسٹار میرا کے اس پراجیکٹ کے بارے میں فلم کے سنجیدہ حلقوں کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا کا فنی سفرتقریباً ختم ہوچکا ہے۔

انھوں نے اپنے کیرئیرمیں بہت سی اچھی فلموں میں کام کیا ہے لیکن گزشتہ برسوں سے وہ جس طرح سے ”شہرت اورکام “ حاصل کرنے کے لیے سکینڈلز بنوا رہی ہیں، اس سے ان کی ہی نہیں بلکہ پاکستان فلم انڈسٹری کی ساکھ بھی متاثرہوئی ہے۔ انھوں نے جب ہسپتال بنانے کا اعلان کیا تھا توبہت سے لوگ ان کے ساتھ تھے لیکن ہسپتال کی تعمیر کے لیے جمع ہونے والی رقم کا آج تک کسی علم نہیں کہ وہ کہاں ہے ؟ ایسے میں ایک نیا فلاحی پراجیکٹ شروع کرنا تو اچھی بات ہے لیکن اس کومستحق لوگوںتک پہنچایا جائے تواس کا فائدہ ہوگا۔ ہم سمجھتے ہیں کہ میرا کوفلاحی کاموں پرتوجہ دینے کے بجائے نجی زندگی کو بہتر بنانے پر توجہ دینی چاہیے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Why is not the Pml n candidate standing up for the appointed against Chaudhry Nisar?
Previous Post ن لیگ چوہدری نثار کے مقابلے میں اپنا امیدوار کیوں کھڑا نہیں کر رہی؟
Next Post پنجاب یونیورسٹی کے قریب سے ایک ڈاکو واردات کر تے ہوئے گرفتار
A pirate near the Punjab university was arrested while impersonating

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.