yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ریحام خان کی حمزہ عباسی کے بعد سلمان احمد سے بھی لفظی جنگ

Web Editor June 8, 2018 1 min read
After the death of Rahim Khan Hamza Abbasi, the verbal war with Salman Ahmed
Share this:
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے پی ٹی آئی رہنما اورگلوکار سلمان احمد پر ٹوئٹر پر لفظی گولہ باری کرتے ہوئے انہیں اسپیئرپارٹ قراردے دیا۔ریحام خان کی متنازع کتاب نےاشاعت سےقبل ہی  تہلکہ مچا رکھا ہے۔ ریحام خان اور گلوکار سلمان احمد کے After the death of Rahim Khan Hamza Abbasi, the verbal war with Salman Ahmedدرمیان ٹوئٹر پر سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ریحام خان نے کہا کہ سلمان  احمد اسپیئر پارٹ تھے اور اب بھی ہیں، جس کے جواب میں سلمان احمد بولےاسپیئر پارٹس کی بھی ضرورت ہوتی ہے آپ اپنی فکر کیجیے۔ریحام خان کی اپنی  کتاب پر حمزہ علی عباسی سےلفظی جنگ کےبعد گلوکار سلمان احمد سےبھی  لفظی گولہ  باری عروج پر ہے۔ریحام خان نے تنقید کرنے والوں کو مخاطب کرتے ہوئےٹویٹ کی کہ مجھے ڈرانے سے پہلے آپ لوگ بھول گئے کہ میں نے پی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہد اور قندیل بلوچ کے قتل سے بہت کچھ سیکھا ہے،  زندہ رہوں یا نہ رہوں میری کہانی سب  تک ضرور پہنچے گی۔جس پر گلوکار سلمان احمد نے بھی  جوابی ٹوئٹ  کردی اور ریحام خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ’’دعا ہے آپ اپنی جعلی اور گھڑی ہوئی کہانی پر افسوس کے لئے زندہ رہیں۔ عمران خان ایک شریف النفس اور انسان دوست شخص ہیں۔ انہوں نے کبھی بھی آپ کے بارے میں غلط بیانی نہیں کی۔ قندیل بلوچ اور زہرہ شاہد نے کبھی بھی چیریٹی فنڈ سے پیسے چرانے کی کوشش نہیں کی اور نہ ہی لوگوں کو برا بھلا کہا۔‘‘ریحام خان نے ایک اور ٹوئٹ میں لکھا جب میری کتاب پڑھی جائے گی تو اندازہ ہوگا کہ لوگ  غلط فہمی کا شکار تھے۔ آپ اسپیئر پارٹ تھے اور اب بھی ہیں۔سلمان احمد بھی پیچھے نہ رہے ایک اور ٹویٹ میں جواب داغ دیا اورکہا اسپیئر پارٹس بھی کسی وجہ سے ہوتے ہیں۔ جب حالات بدلتے ہیں تو سب ٹھیک ہوجاتا ہے، آپ کا دل و دماغ بھی ٹھیک ہوجائے گا اور اس کو بھی سکون مل ہی جائے گا۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
NAB investigations start selling the corner of the department's property
Previous Post محکمہ اوقاف کی املاک کی اونے پونے فروخت، نیب تحقیقات شروع
Next Post فٹبال ورلڈکپ سے قبل کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا
A big scandal of corruption came before the football world

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.