yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہمارے دورہ کے بعد پاکستان میں ۔۔۔۔۔۔ سری لنکن ٹیم کے ہیڈ کوچ نے پاکستانی شائقین کو خوشخبری سنا دی

MH Kazmi September 30, 2019 1 min read
AFTER, SRI LANKA, CRICKET, TOUR, TO, PAKISTAN, MANY, TEAMS, WILL, VISIT, PAKSITAN
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ رمیش رتنائیکے نے کہا ہے کہ ہمارا دورہ پاکستان دوسری ٹیموں کو یہاں آنے کے لئے رضامند کرسکتا ہے۔ نیشنل سٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ ہماری ٹیم کے بیشتر کھلاڑی پہلی مرتبہ پاکستان آئے ہیں،ہم اپنی تیاریAFTER, SRI LANKA, CRICKET, TOUR, TO, PAKISTAN, MANY, TEAMS, WILL, VISIT, PAKSITANکو اعلی معیار کی نہیں کہہ سکتے، بیٹسمینوں کو سمجھا دیا ہے کہ انھیں کس طرح کی کنڈیشنز میں کھیلنا ہے؟ورلڈ کپ میں بھی کسی نے نہیں سوچا تھا کہ ہم انگلینڈ کو ہرا سکتے ہیں، بطور ہیڈ کوچ یہی سمجھتا ہوں ہم اچھا کھیل پیش کرسکتے ہیں۔رمیش رتنائیکے نے کہا کہ اس ٹور کے بعد دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آسکتی ہیں، ٹیسٹ سیریز میں وہ پلئیرز بھی آسکتے ہیں جو اب نہیں آئے، بارش پوری دنیا میں ہوتی ہے تاہم پہلا میچ نہ ہونے پر افسوس ہوا،بارش کی وجہ سے ہم زیادہ ٹریننگ نہیں کرسکتے لیکن پیر کے میچ کے لیے بھرپور پریکٹس کی ہے،پاکستانی کھلاڑیوں کی وڈیوز دیکھ کر حکمت عملی بنائی ہے،امید ہے کہ دلچسپ مقابلہ ہوگا۔ سری لنکن ہیڈکوچ کا کہنا تھا کہ دس پلیئرز کی کمی محسوس ہوگی لیکن ہمارے نوجوان کھلاڑی پروفیشنل اور بہت ٹیلنٹڈ ہیں،میچ فکسنگ اور دیگرایشو ماضی ہوگئے ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئیں ہیں،مجھے بہت خوشی ہے میں پاکستان آیا، وزیر اعظم پاکستان عمران خان اپنے دور کے بہترین کرکٹر تھے، میری ان سے دوستی رہی،وہ بہت حوصلہ افزائی کرتے تھے، عمران خان کو سری لنکا میں بھی بہت پسند کیا جاتا ہے، ہمارے پاس ایسے کھلاڑی ہیں جو اس ٹور سے آگے آسکتے ہیں،ہمیں جس لیول کی سکیورٹی دی گئی ہے ویسی سکیورٹی پہلے کبھی نہیں دیکھی۔ یاد رہے کہ ایک عشرے کے دوران ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے ڈھیر لگانے والے باصلاحیت بیٹسمین فواد عالم اب بھی قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مصباح الحق کے ”نظر کرم “ کے منتظر ہیں۔ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین کو2009ءکے بعد ٹیسٹ،2015ءکے بعد ون ڈے جب کہ2010ءکے بعد کوئی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کھیلنے کا موقع نہیں مل سکا ہے۔34 سالہ فواد عالم مئی 2017ءمیں یونس خان اور مصباح الحق کی ریٹائر منٹ کے بعد ٹیسٹ ٹیم میں شمولیت کے مضبوط ترین امیدوار تھے تاہم اس وقت کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ان کی جگہ اپنے بھتیجے امام الحق کو قومی ٹیم میں سلیکٹ کرلیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
BIG, NEWS, ABOUT, CPEC, IN, PAKISTAN, VERY, IMPORTANT, RIVER, OF, PAKISTAN, TURNED, THE, DIRECTION
Previous Post سی پیک کے حوالے سے بڑی خبر : منصوبے کے راستے میں آنے والے پاکستان کے اہم ترین دریا کا رخ تبدیل کر دیا گیا
Next Post پوری قوم کا دل خوش ہو گیا ، امت مسلمہ کا سر بھی فخر سے بلند مگر وہ لوگ جو اب بھی عمران خان کی مخالفت پر مجبور ہیں یہ لطیفہ ملاحظہ کریں ۔۔۔۔۔۔ ایک دلچسپ اور معنی خیز تحریر
A, JOQUE, FOR, THOSE, PEOPLE, WHO, STILL, BELIEVE, KHAN, DONE, NOTHING, FOR, KASHMIR, COLUMN BY, SABIR BUKHARI

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.