yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

رابی پیرزادہ کے بعد ایک اور معروف اداکارہ کی فحش ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔ یہ خاتون کون ہیں؟ نام آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر ڈالے گا

MH Kazmi November 5, 2019November 5, 2019 1 min read
after, Rabi Pirzada, another, famous, actress, and, singer's, nude, videos, gone, viral
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک) عمومی طور پر لوگوں کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس ہیک ہوتے رہتے ہیں لیکن ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کسی شخص کا واٹس ایپ اکاﺅنٹ ہیک کیا گیا ہو، واٹس ایپ کو انتہائی فول پروف سمجھا جاتا ہے لیکن اب بھارت سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ کا واٹس ایپ ہیک کیے جانے کا انکشاف

https://www.facebook.com/tejasswiprakashfc/videos/1408721989272183/

ہواہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹی وی اداکارہ تیجسوی پرکاش کا واٹس ایپ اکاﺅنٹ ہیک کیا گیا ہے۔ اداکارہ کے مطابق جس شخص نے ان کا واٹس ایپ اکاﺅنٹ ہیک کیا ہے وہ ان کے رابطہ نمبروں پر ایک لنک شیئر کرتا ہے جس کو کھولنے سے ایک کوڈ موصول ہوتا ہے، جیسے ہی یہ کوڈ ہیکر کو بھیجا جاتا ہے تو فوری طور پر ایک ویڈیو کال موصول ہوتی ہے جس میں انتہائی فحش حرکتیں کرتا ہوا ایک آدمی نمودار ہوتا ہے۔تیجسوی پرکاش نے بتایا کہ وہ ڈرامے کی قسط کی شوٹنگ میں مصروف تھیںکہ اسی دوران انہیں ایک ویڈیو کال موصول ہوئی جس میں برہنہ آدمی فحش حرکات کر رہا تھا۔ اداکارہ نے بتایا کہ اس طرح کی ویڈیو کالز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی دیگر اداکاراﺅں کرشمہ تنا اور تانیہ شرما سمیت کئی لوگوں کو موصول ہوئی ہیں۔اداکارہ نے اس سلسلے میں سائبر سیل کو فون کرکے شکایت درج کرائی تو انہوں نے اداکارہ کو قریبی پولیس سٹیشن میں تحریری شکایت درج کرانے کا مشورہ دیا۔ تیجسوی پرکاش کا کہنا ہے کہ وہ بہت جلد پولیس سٹیشن میں درخواست دیں گی۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق پاکستان کی معروف گلوکارہ رابی پیر زادہ نے برہنہ ویڈیوز لیک ہونے کے بعد شوبز چھوڑنے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف گلوکارہ رابی پیر زادہ کی کچھ دن قبل سوشل میڈیا پر برہنہ ویڈیوز لیک ہو گئی تھیں جس پر انہوں نے ایف آئی اے میں کارروائی کے لئے درخواست بھی دی تاہم اب سوشل میڈیا سے کافی حد تک ویڈیوز ہٹا دی گئی ہیں ۔ رابی پیر زادہ نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” میں رابی پیر زادہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرتی ہوں ، اللہ میرے گناہوں کو معاف کرے اور میرے حق میں لوگوں کا دل نرم کرے ۔“رابی پیر زادہ کا ویڈیوز لیک ہونے کے بعد یہ دوسرا تیسرا پیغام ہے ، اس سے قبل رابی پیر زادہ نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ ”جو بندہ دنیا میں کسی بندے کی پردہ پوشی کرے گا اللہ عزوجل قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔”

Tejasswi Prakash’s social media account hacked

 

 

#RabiPeerzada“

https://www.facebook.com/majboorurdupoetry/videos/2412866108931366/

https://www.facebook.com/237097480178321/videos/740637426402789/

رابی پیر زادہ نے برہنہ ویڈیوز لیک ہونے کے بعد اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ” میرے ارد گرد کے لوگ میرا مذاق بناتے ہیں ،اب مجھے اندازہ ہوا کہ جنسی زیادتی کے بعد لڑکیاں خود کشی کیوں کر لیتی ہیں۔ یہ معاشرہ مجھے بھی مار دینا چاہتا ہے۔ رابی پیرزادہ نے ’سیوو اے سول‘ ہیش ٹیگ کے ساتھ ایک ٹوئٹ میں کہا کہ مجھے میرے کیے پر معاف کردیں۔“رابی پیر زادہ کے اس پیغام کے بعد سوشل میڈیا پر خودکشی کی افواہیں گردش کرنے لگیں جس پر ان کے والد نے بیان جاری کیا کہ گلوکارہ کے والد ہمایوں پیرزادہ نے اس حوالے سے تمام خبروں کی تردید کر دی ہے اور کہا ہے کہ رابی پیرزادہ بالکل ٹھیک ہیں اور ان کی خودکشی کے حوالے سے پھیلائی گئی تمام خبریں جھوٹ پر مبنی اور افواہیں ہیں۔

after, Rabi Pirzada, another, famous, actress, and, singer, tejasavi parkash's, whattsapp, account, hacked, and, nude, videos, gone, viral

after, Rabi Pirzada, another, famous, actress, and, singer's, nude, videos, gone, viral

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Son of the Mask is a 2005 American comedy film directed by Lawrence Guterman and starring Jamie Kennedy as Tim Avery, an aspiring cartoonist from Fringe City who has just had his first child born with the powers of the Mask. It is the stand-alone sequel to the successful 1994 comedy film The Mask, an adaptation of the Dark Horse Comics character of the same name which starred Jim Carrey.
Previous Post جان کیری کی مشہوری زمانہ کامیڈی فلم سن آف دی ماسک کا ریمیک، تمام پارٹس ملاحظہ کریں: ہنسی کا طوفان،
Next Post ایسے ہوتے ہیں لیڈر ۔۔۔۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنی 2 سالہ کارکردگی 2منٹ 40 سیکنڈ میں بیان کر دی ، مگر کیسے ؟ اور یہ چیلنج انہیں کس نے دیا تھا ؟ حیران کن خبر
What, a , leader, Prime Minster, New Zealand, Jesendra, described, her, two, years, achievement, in, two, minutes, video, gone, viral

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.