yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مریم نواز کے بعد کیپٹن صفدر بھی شہباز شریف سے ناراض، (ن) لیگ کو نئے بحران کا سامنا، حیرت انگیز صورتحال پیدا ہوگئی

MH Kazmi September 24, 2019 1 min read
AFTER, MARYAM NAWAZ, CAPTAIN, SAFDAR, ALSO, EXPRESSED, HIS, ANGER, FOR, SHEHBAZ SHAREIF
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) کیپٹن (ر) صفدر نے مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کے ساتھ بیٹھ کر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ملاقات کرنے سے انکار کر دیا اور خود مولانا فضل الرحمان سے علیحدگی میں ملاقات کی۔ اس حوالے سے قومی اخبار  میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا کہ مولانا فضل الرحمان کی شہبازشریف سے ملاقات میں انہوں نے مارچ کے بارے میں رضامندی کا اظہار نہیں کیا۔ کیپٹن (ر) صفدر ناراض نظر آئے اور انہوں نے شہبازشریف کے ساتھ بیٹھ کر مولانا فضل الرحمان سے گفتگو سے انکار کردیا۔ کیپٹن (ر) صفدر اور مولانا فضل الرحمان کی علیحدہ ملاقات ہوئی۔ کیپٹن (ر) صفدر نے واضح طور پر مولانا فضل الرحمان کو کہا کہ مسلم لیگ ن کی مارچ میں شرکت کا فیصلہ شہبازشریف نہیں بلکہ نوازشریف اور مریم کی ہدایت پر ہوگا۔ آئندہ آپ نے جو بھی بات کرنی ہے وہ مجھ سے کرنی ہے ۔ شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمان سے کہا کہ ایگزیکٹو کونسل سے بات کرکے مارچ میں شرکت کا فیصلہ کریں گے۔ شہبازشریف جیل نہ جانے کے لیے ڈیل کرنے جارہے ہیں۔ وہ مفاہمت کی طرف جانا چاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا مارچ نوازشریف کی رہائی کے لیے ہے اورمولانا نے جو فنڈ مارچ کے لیے مسلم لیگ ن سے لینا ہے وہ بھی کیپٹن (ر) صفدر کو بتا دیا گیا ہے ۔100روپے کی ٹکٹ والی بات محض بہانہ ہے،یہ شوشہ صرف اس لئے چھوڑا ہے کہ کل کو کسی ادارے کو جواب نہ دینا پڑے کہ دھرنے کے لوگوں کے لیے پیسے کہاں سے آئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ کیپٹن (ر) صفدر کو بتا دیا گیا ہے کہ دھرنے کے لیے ہمیں اتنے پیسے درکار ہیں۔ کیپٹن (ر) صفدر نے مولانا فضل الرحمان سے کہا ko میں آپ کا پیغام نوازشریف اور مریم کو پہنچا دوں گا، آئندہ ملاقات فضل الرحمان کی شہبازشریف کی بجائے کیپٹن (ر) صفدر سے ہوگی۔ نوازشریف کا پیغام مولانا فضل الرحمان کو دیا جائے گا اورپھر طے ہوگا کہ مولانا کو کتنے پیسے ملتے ہیں ، کیسے ملتے ہیں اور کون دے گا ۔ نواز شریف اور مریم نواز کے جیل میں ہونے کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے فیصلے کیپٹن (ر) صفدر کررہے ہیں۔

AFTER, MARYAM NAWAZ, CAPTAIN, SAFDAR, ALSO, EXPRESSED, HIS, ANGER, FOR, SHEHBAZ SHAREIF

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سیاہ دھن کا بڑا سبب، درآمدی مال کا بڑا حصہ کس ملک میں بکنے لگا؟ تہلکہ خیز انکشاف
Next Post قاتلوں کیلئے سرکاری نوکریاں نہیں ہوتیں ۔۔۔۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے عوام کی امنگوں کی ترجمانی کر دی، اہم کیس نمٹا دیا
MURDERES, DONT, HAVE, RIGHT, TO, GET, JOBS, CHIEF JUSTICE, SUPREME, COURT, ASIF SAEED KHOSA

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.