yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارتی میڈیا کی باتیں سننے کے بعد بھی نوجوت سنگھ سدھونے عمران خان کی حمایت ترک نہ کی ، کپتان کی حمایت میں ایک اور بیان جاری کر دیا

Web Editor September 3, 2018 1 min read
Share this:

اجمیر (ویب ڈیسک ) بھارتی صوبہ پنجاب کے آرٹ، سیاحت و ثقافت کے وزیر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھونے امید ظاہر کی ہے کہ ہندستان اور پاکستان کے حالات بہتر ہوں گے۔گزشتہ روز سدھو ایک نجی اسکول کے پروگرام میں شرکت کے دوران صحافیوں سے بات کررہے تھے۔انہوں نے دونوں ملکوں کے
رشتوں میں بہتری آنے کی بات کرتے ہوئے اپنے دورہ پاکستان کو درست قدم قرار دیا۔تقریب میں انہوں نے عمران خان کے ساتھ اپنے 22سال پرانے کرکٹ رشتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ،”میں نے اس شخص کو محنت کرتے ہوئے دیکھا ہے ، وہ دونوں ملکوں کے درمیان امن وامان اور محبت کا پیغام سمیت رشتوں میں بہتری کا راستہ نکالے گا۔“انہوں نے بتایا کہ عمران کی جانب سے امن مذاکرات پر زور نے میری امیدیں اور بڑھا دی ہیں۔سدھو نے کسی انسان کی سوچ کو خیالات سے بدلنے کی بات کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں سوچ سے سوچ کی لڑائی مہم چلائی جارہی ہے جس کے ذریعہ اج کا نوجوان مثبت سوچ کے ساتھ کئی بلندیوں کو چھو سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ واجپائی پاکستان گئے تو کارگل کا سانحہ ہوا، نریندر مودی لاہور گئے تو پٹھان کوٹ کا واقعہ ہوگیا، تو اس کا مطلب ہے کہ وہ دونوں بھارت مخالف تھے ؟واضح رہے کہ سدھو کی وزیر اعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے بعد بھارت میں شدید ردعمل سامنے ایا اور کئی بھارتی شہروں میں ان کے خلاف مظاہرے کیے گئے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Minister of Information Technology Khalid Maqsood Siddiqui issued the first order, what was banned in Pakistan? Knowing, Pakistani parents will be happy
Previous Post وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے پہلا حکم جاری کر دیا، پاکستان میں کس چیز پر پابندی لگا دی؟ جان کر پاکستانی والدین خوش ہوجائیں گے
Next Post قتل کی اندوہناک داستان، نوبیاہتا جوڑا ابھی زندگی کے سنہرے دنوں میں کھویا ہی تھا کہ دلہن کے بھائیوں نے ۔۔۔۔۔
lahore, newly, married, couple, injured, in, firing, incident

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.