اہم ترینہزار قبیلے نے علیحدہ ملک کیلئے مسلح جدوجہد کا اعلان کردیا Web Editor May 3, 2018May 3, 2018 1 min read Share this: کابل (یس اردو نیوز) افغانستان کے ہزارہ قبیلے نے الگ ملک ہزارستان کا مطالبہ کر دیا، اپنے افغانی پاسپورٹ جلا کر افغانستان اور پاکستان میں موجود ہزارہ قبیلے کے لئے سرحد پر ایک الگ ملک کے لئے مسلح جدوجہد کا اعلان کر دیا۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026