yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

6 سال بعد اداکارہ نے ایسی تصویر شیئر کر دی کہ پاکستانی آنکھیں جھپکنا بھول گئے

MH Kazmi June 29, 2019 1 min read
After 6 years, the actress shared a picture that Pakistani eyes forgot to blink
Share this:

After 6 years, the actress shared a picture that Pakistani eyes forgot to blink

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستانی اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے اپنی شادی کی چھٹی سالگرہ پر شوہر فیصل ایچ نقوی کے ساتھ بنائی گئی تصویر شئیر کر دی۔ جس کے بعد مداحواں کو انتظار ختم ہوگیا کیونکہ مداح جاننا چاہتے تھے کہ جگن کاظم نے کس کے شادی کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جگن کاظم نے 27جون 2013ء میں فیصل ایچ نقوی کے ساتھ دوسری شادی کر لی تھی، تاہم یہ شادی خفیہ طور پر کی گئی تھی اور مداحوں کو نہیں تھا پتہ کہ فیصل ایچ نقوی دراصل ہیں کون ، شادی کو 6سال مکمل ہونے پر جگن نے شوہر کے ساتھ بنائی گئی تصویر ٹویٹر پر شئیر کی ہے اور شادی کی سالگرہ پر شوہر کو مبارک باد دی ہے۔ خیال رہے کہ جگن کاظم کا اصل نام ”سیدہ مہربانو کاظم ہے“ مگر شوبز انڈسٹری میں ان کو جگن کاظم کے نام سے جانا پہچانا جاتا ہے۔ جگن پاکستان ٹی وی انڈسٹری میں خاصی مقبولیت رکھتی ہیں انہوں نے بے شمار ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی۔ ٹی وی کے علاوہ انہوں نے کینیڈ ین اور پاکستانی فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ اور اس وقت وہ پاکستان ٹیلی ویژن پر ”مارننگ ودھ جگن“ کے نام سے مارننگ شو کی میزبانی کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ جگن کاظم اور انکے شوہر کی تصویر آپ بھی دیکھیں :

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Do not listen to me, I do not know who will die. Terrific clashes in father's daughter
Previous Post ’ مجھے مُرسی کی باتیں مت سناؤ، میں پتہ نہیں کس کی موت مر جاؤں گا۔۔۔ باپ بیٹی میں شدید جھڑپ
Next Post ایف بی آر کا 22 بڑے شہروں کے لیے جائیداد کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ، یہ شہر کون کون سے ہیں ؟
FBR's decision to increase property prices for 22 major cities, which are these cities?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.