yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت افضان نوازاور ابرار کيانی کا اشتراک، شاہنواز ریسٹورنٹ میں پاکستانی وفرانسیسی کمیونٹی کے اعزاز میں ایک شاندار افطار ڈنر کا اہتمام ، مختلف شبعہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت

MH Kazmi June 19, 2017June 20, 2017 1 min read
aftar-dinner-in-favor-of-pakistani-community-by-shahnawaz-restaurant-and-kayani-restaurant-and-afzan-nawaz-and-ibrar-kayani
Share this:

افطار ڈنر میں تمام سیاسی جماعتوں کے سرکردہ راہنما اور خواتین راہنمائوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔  پاکستانی تارکین وطن ،شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے والے ممتاز صحافیوں اور فرانسیسی کمیونٹی نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ خواتین ، بزرگوں بچوں اور ہر عمر کے افراد نے افطار ڈنر میں شریک ہو کر تقریب کی رونق بڑھا دی۔ اس موقع پر افضان نواز صاحب  اور ابرار کیانی صاحب نے  مہمانوں سے خطاب بھی کیا اور ان کی آمد پر انکا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور  آرگنائزنگ کمیٹی کی اتنی دلکش تقریب کے انعقاد پر تعریف کی ،

اس موقع پر بعض مہمانوں نے بھی حاضرین سے خطاب کیا اور خصوصاً افضان نواز اور ابرار کیانی کی کوششوں کو سراہا اور کمیونٹی کو متحد ہو کر ایک چھت کے نیچے جمع ہونے کا موقع فراہم کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔ حاضرین نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

aftar-dinner-in-favor-of-pakistani-community-by-shahnawaz-restaurant-and-kayani-restaurant-and-afzan-nawaz-and-ibrar-kayani

aftar, dinner, in, favor, of, Pakistani, community, by, Shahnawaz restaurant, and, kayani, restaurant, and, afzan, nawaz, and, ibrar, kayani

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
France, new, legislative, assembly, election, completed, new, Pakistani, members, included, report, by, A.K.Rao
Previous Post پیرس۔ الیکشن فرانچ قانون ساز اسمبلی لیجسلیٹوز 2017 مکمل حکومتی اتحاد کی 361 سیٹیں، پاکستانیوں کی بڑی تعداد شامل
Next Post چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
Welcome to the national team winning champions Trophy

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.