yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

MH Kazmi June 20, 2017 1 min read
Welcome to the national team winning champions Trophy
Share this:

 لاہور /  کراچی / کوئٹہ / پشاور / سیالکوٹ: چیمپئنر ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا وطن واپس پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔

Welcome to the national team winning champions Trophy
Welcome to the national team winning champions Trophy

کپتان سرفراز احمد اورفاسٹ بولر رومان کراچی پہنچے تو گورنر سندھ محمد زبیر، میئر کراچی وسیم اختر، صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر اور دیگر اہم شخصیات نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ قومی ہیروز کو دیکھ کر وہاں موجود لوگ بھی جذباتی ہوگئے اور پورا ایئرپورٹ پاکستان زندہ باد اور جیوے جیوے پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھا۔ اس موقع پرعوام نے قومی ہیروز کے ساتھ سیلفیاں لیں اور وڈیوز بنائیں۔ بعد ازاں سرفراز احمد اپنے گھر پہنچے تو قومی جوش و جذبے سے لبریز عوام کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔

 سرفرازنے اپنی رہائش گاہ سے سے مداحوں کو آئی سی سی چیمئپنز 2017 کی ٹرافی دکھائی، انہوں نے لوگوں کے ہمراہ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اورموقع موقع بھی گنگنایا۔

اس سے کچھ ہی دیر قبل قومی کرکٹ ٹیم کے چار کھلاڑی احمد شہزاد، حسن علی، بابر اعظم اور فہیم اشرف 3 ٹیم آفیشلز کے ہمراہ دبئی سے لاہورپہنچے۔ ان کا استقبال وزیر کھیل رانا مشہود احمد اور میئر لاہور نے کیا۔ ایک سنچری اوردو ففٹیاں بنانے والے قومی ٹیم کے اوپنرفخرزمان پشاورایئرپورٹ پہنچے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا، جس کے بعد وہ اپنے آبائی علاقے کاٹلنگ روانہ ہوگئے۔ گھر پہنچنے پر بھی فخر زمان کا شاندار انداز میں استقبال کیا گیا۔

دوسری جانب شاداب خان اور عماد وسیم اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے لیکن صورت حال اس وقت بدمزگی کا شکارہوئی جب دونوں قومی ہیروز کے گھر والوں کو ہی راول لاؤنج میں جانے نہیں دیا گیا۔ اس موقع پر شاداب کے بھائی کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے ہی بھائی کے استقبال کے لئے جانے نہیں دیا جارہا، انتظامیہ کو کئی بار بتایا کہ شاداب ہمارا بھائی ہے مگر کوئی نہیں سن رہا۔

آئی سی سی میگا ایونٹ کے پلئیرز آف دی ٹورنامنٹ حسن علی بھی اپنے آبائی علاقے پہنچ گئے ہیں، جہاں لوگوں کا جوش و خروش دیدنی ہے۔ نوجوانوں نے قومی ہیرو کو دیکھتے ہی پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے شروع کردئے۔ اس کے علاوہ حارث سہیل بھی سیالکوٹ پہنچ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ شعیب ملک، محمد حفیظ، جنید خان اور اظہر علی اب بھی نجی مصروفیات کی وجہ سے برطانیہ میں موجود ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
aftar-dinner-in-favor-of-pakistani-community-by-shahnawaz-restaurant-and-kayani-restaurant-and-afzan-nawaz-and-ibrar-kayani
Previous Post پیرس کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت افضان نوازاور ابرار کيانی کا اشتراک، شاہنواز ریسٹورنٹ میں پاکستانی وفرانسیسی کمیونٹی کے اعزاز میں ایک شاندار افطار ڈنر کا اہتمام ، مختلف شبعہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت
Next Post افغانستان میں فائرنگ اور دھماکوں سے جج اور 8 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
Firing and blasts judge and 8 security personnel were killed in Afghanistan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.