yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

شاہد آفریدی نے کپتانی میں بہت غلطیاں کیں ، اظہر محمود بھی برس پڑے

Yesurdu April 8, 2016 1 min read
Share this:
Afridi errors
Afridi errors

ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ ڈریسنگ روم میں منفی سوچ کی بھرمار ہے، کپتان بدلنے سے کچھ نہیں ہو گا
لاہور (یس اُردو) ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 میں قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ اظہر محمود کہتے ہیں کہ میگا ایونٹس میں شاہد آفریدی نے کپتانی میں بہت ساری غلطیاں کیں ، انکا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑی صرف اپنے لیے کھیلتے ہیں ۔ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ اظہر محمود نے ایک انٹرویو میں قومی کھلاڑیوں کو آڑے ہاتھوں لیا ۔اظہر محمود کہتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑی صرف اپنے لیے کھیلتے ہیں ان میں ملک کے لیے کھیلنے کا جذبہ نہیں ہے ۔ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 جیسے میگا ایونٹس میں شاہد آفریدی نے کپتانی میں بہت ساری غلطیاں کیں ۔ انکا مزید کہنا ہے کہ کھلاڑی پریکٹس سیشن میں جان نہیں لگاتے اور اگر انہیں ڈراپ کر دیا جائے تو کپتان اور کوچ کو اپنے مخالف سمجھنے لگتے ہیں ۔سابق کرکٹر اظہر محمود کے مطابق ٹیم میں گروپ بندی نہیں ، حقیقت یہ ہے کہ ہمارے کرکٹرز اچھے نہیں ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ ٹیم میں راز داری کا فقدان ہے اور ڈریسنگ روم میں منفی سوچ کی بھرمار ہے ۔ اظہر محمود کا کہنا تھا کہ محمد عامر اب بھی بہترین باؤلرز ہیں ، دوسرے باؤلرز پلان پر عمل نہیں کرتے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post امریکا: تیز ہوا اور بارش نے تباہی مچا دی ، 55 مکان تباہ
Next Post شارجہ : جیولری شو میں دنیا کی سب سے بڑی سونے کی انگوٹھی نمائش کیلئے پیش

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.