yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آفریدی کو آسٹریلیا پر پاکستان کی کامیابی کا یقین

MH Kazmi December 23, 2016 1 min read
Afridi confident Pakistan's victory over Australia
Share this:
Afridi confident Pakistan's victory over Australia
Afridi confident Pakistan’s victory over Australia

کراچی: سابق کپتان شاہد آفریدی کو یقین ہے کہ پاکستان آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کامیابی سے نئی تاریخ رقم کرسکتا ہے،گرین کیپس پہلے ہی برسبین میں شکست کی وجہ سے تین میچز کی سیریز میں 0-1 کے خسارے سے دوچارہیں، دونوں ٹیموں میں دوسرامیچ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہوگا۔

’’ایکسپریس ٹریبیون‘‘ سے بات چیت میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ہمارے پاس آسٹریلیا کو اس کے ملک میں شکست دینے کا سنہری موقع موجود ہے، پہلے ٹیسٹ میں گرین کیپس نے زبردست فائٹ کی، خاص طور پر اسد شفیق نے غیرمعمولی سنچری بنائی، اس کارکردگی سے ٹیم کا مورال کافی بلند ہوا ہوگا۔اسٹار آل راؤنڈر نے یقین ظاہر کیا کہ اگلے دونوں میچز میں گرین کیپس کنڈیشنز سے لطف اندوز ہوںگے،میلبورن اور سڈنی کی وکٹیں ان کے لیے موزوں ہیں، وہاں پر پاکستانی بیٹسمینوں اور بولرز دونوں کو ہی مدد ملے گی، مجھے یقین ہے کہ ہم اگلے دونوں میچز جیت سکتے ہیں۔ شاہد آفریدی کو فاسٹ بولر محمد عامر سے بھی میچ وننگ پرفارمنس کی توقع ہے، انھوں نے کہاکہ میں نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں محمد عامر کی سلیکشن کے لیے حمایت کی تھی کیونکہ مجھے محسوس ہوتا تھا کہ وہ ہمارے لیے اثاثہ ثابت ہوں گے، انھوں نے اپنی حرکت پر پچھتاوا بھی ظاہر کیا تھا، میرے خیال میں عامرکی پرفارمنس میں بہتری آرہی ہے، انھوں نے برسبین میں بیٹ اور بال دونوں کے ساتھ اچھا پرفارم کیا، امید ہے کہ وہ اگلے دونوں ٹیسٹ میچز میں فتح گر کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتے ہیں۔شاہد آفریدی نے شرجیل خان کو ٹیسٹ کرکٹ میں موقع دینے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ جب پی ایس ایل میں انھوں نے پشاور زلمی کے خلاف سنچری اسکور کی تو میں نے ان کی قومی ٹیم میں شمولیت کی حمایت کردی تھی، مجھے یقین ہے کہ وہ ٹیسٹ لیول میں بھی کامیاب ہوسکتے ہیں۔شاہد آفریدی اس وقت پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں، انھوں نے کہا کہ میں پشاورزلمی کی جانب سے عمدہ پرفارم کرنا چاہتا ہوں، بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں اپنی بولنگ سے مطمئن تاہم میں بیٹ کے ساتھ زیادہ حصہ ڈالنا پسند کروں گا۔اسٹار آل راؤنڈر نے واضح کیاکہ الوداعی میچ کے حوالے سے پی سی بی ایگزیکٹیوکمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی سے میٹنگ ملتوی ہوچکی ہے۔ شاہد آفریدی نے پی ایس ایل منتظمین کی ایونٹ کا فائنل لاہور میں منعقدکرنے کی کوششوں کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ پشاور زلمی نہ صرف فائنل میں پہنچے گی بلکہ ان کے تمام غیرملکی پلیئرز پاکستان آکر بھی کھیلیں گے۔انھوں نے کہا کہ جو غیرملکی کھلاڑی ہمارے ساتھ گذشتہ سیزن میں کھیلے وہ لیگ سے کافی لطف اندوز ہوئے اور ان سے اچھا تعلق قائم ہوا، مجھے امید ہے کہ جب فائنل کاوقت قریب آئے گا تب تک ملک کے حالات مزیدبہتر ہوچکے ہوں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Afghanistan, forces claimed to have killed 46 militants
Previous Post افغانستان، فورسز کا 46 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ
Next Post ٹوٹا پھوٹا ایشین بلاک پھر مضبوط بننے کی کوشش کرنے لگا
Asian block broken out again began to try to be strong

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.