yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

افریقہ میں پاکستانی پھنسے ہیں تو پھنسے رہیں

Yes 1 Webmaster March 5, 2016 1 min read
Pakistanis Stranded in Africa
Share this:
Pakistanis Stranded in Africa
Pakistanis Stranded in Africa

تحریر: انعام الحق
گذشتہ کافی دنوں سے افریقہ کے مختلف ممالک میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد اپنی بُنیادی شناخت یعنی پاسپورٹ کی وجہ سے شدید پریشانی کا سامنا کر رہی ہے جوکہ اب ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔اس مسئلے کا تعلق پاکستانی پاسپورٹ کی اہمیت سے نہیں ہے بلکہ پاسپورٹ نہ ہونے یا اُسکی معیاد ختم ہونے سے ہے۔

مسئلہ یہ ہے کہ ہاتھ سے لکھے گئے پاکستانی پاسپورٹ کو آہستہ آہستہ تمام ممالک مسترد کرتے جا رہے ہیں۔تمام بڑے ممالک ایک لمبا عرصہ قبل ہی ہاتھ سے لکھے گئے پاسپورٹ کو مسترد کر چکے ہیں۔اب وہ ممالک جو درجے کے لحاظ سے پاکستان سے بھی کئی گنا نیچے ہیں اُنہوں نے بھی ہاتھ سے لکھے ہوئے پاسپورٹ کو قبول کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔

ایسے میں پاکستان حکومت کا اولین فرض یہ ہونا چاہئے کہ متعلقہ علاقہ میں موجود پاکستانی ایمبیسی کو ڈیجیٹل پاسپورٹ بنانے والی مشین فوری مہیاء کریں۔لیکن ہمارے ملک کے اہم ترین حکمران نہ صرف سر کے بالوں سے محروم ہیں بلکہ عقل اور شعور سے بھی محروم ہیں۔

پاکستان میں کروڑوں روپے کے بے شمار منصوبوں کی طرف توجہ تو ہے، لیکن اس بات کی پرواہ نہیں کہ پاکستان کی تیسری بڑی طاقت یعنی اوورسیز پاکستانیوں کو تحفظ کیسے فراہم کیا جائے۔

بات یہاں ختم نہیں ہوتی 24 نومبر 2015 کے بعد سے حکومتیں ہاتھ سے لکھے پاسپورٹ کو قبول کرنے سے انکار کر دیں گی یہ جانتے ہوئے بھی حکومتِ وقت دُنیا بھر میں موجود پاکستانی سفارتخانوں میں ڈیجیٹل پاسپورٹ مشینیں مہیاء نہیں کر سکی۔

اگر پاکستانی سفارتخانوں کے عملے میں کسی چپڑاسی کو بھی دیکھ لیں تو وہ منسٹر سے کم نخرے نہیں کرتا۔ افریقی ملک سینی گال میں موجود پاکستانی سفارتخانہ حکومتِ وقت کو متعدد بار یہ درخواست کر چکا ہے کہ افریقہ کے مختلف ممالک میں بے شمار ایسے پاکستانی موجود ہیں جنہیں فوری ڈیجیٹل پاسپورٹ فراہم کرنا بہت ضروری ہیں۔

Passport
Passport

وزارتِ داخلہ مسلسل ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے۔وزارتِ داخلہ کی جانب سے کوئی بھی خوش آئین خبر یا کوئی اُمید نظر نہ آنے کے بعد وہاں موجود پاکستانیوں نے یہ سوچا کہ میڈیا سے رابطہ کیا جائے۔

افسوس کے ساتھ لکھنا پڑ رہا ہے کہ برطانوی اخبار روزنامہ یوکے ٹائمز لندن کے علاوہ ابھی تک پاکستانی میڈیا کو توفیق نہیں ہوئی کہ اُن ہزاروں پاکستانیوں جن میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے،کو خبروں میں تھوڑی سی جگہ دے دیں۔

میرا خیال ہے میاں برادران کے لئے صرف لاہور پورا پاکستان ہے اور لندن پوری دُنیا ،کیونکہ چھوٹے میاں صاحب لاہور کے علاوہ کچھ سوچتے نہیں اور بڑے میاں صاحب کو لندن(برطانیہ) کے علاوہ کسی ملک کی یاد نہیں آتی یا شاید وہ یہ سمجھتے ہیں کہ پوری دُنیا کے اوورسیز پاکستانی صرف لندن میں ہی رہتے ہیں جنہیں ہر قسم کی سہولیات دینازیادہ ضروری ہے۔

عربوں کے منصوبے اپنے پیٹ بھرنے کے لئے شروع ہونے جا رہے ہیں لیکن اتنہائی شرم اور افسوس کی بات یہ ہے کہ اوورسیز پاکستانی اپنی بُنیادی شناخت سے محروم ہیں۔

میاں صاحب!کوئی شرم ہوتی ہے…کوئی حیاء ہوتی ہے…!!!ہزاروں خواتین اور چھوٹے چھوٹے معصوم بچے اپنی بُنیادی شناخت کی وجہ سے ذلیل و خوار ہو رہے ہیں اور آپ لوگ پیلی ٹیکسی، گرین بس اور’اورنج ٹرین’کے منصوبوں سے اپنے پیٹ بھرنے کے طریقے ڈھونڈ رہے ہیں۔

Inam Ul Haq
Inam Ul Haq

تحریر: انعام الحق

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
A-Hafeez
Previous Post ڈائریکٹر اے حفیظ نئی فلم کی تیاریوں میں مصروف، کاسٹ جلد فائنل ہو گی
Next Post خوش رہنا مگر کیسے؟
Tolerance

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.