yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

افغان خواتین کی امریکیوں سے انوکھی اپیل

Web Editor February 18, 2019 1 min read
Afghan women Unique appeal from the Americans
Share this:

لاہور: افغان خواتین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا نہ کرنے کی اپیل کر دی۔ ان خواتین نے صدر ٹرمپ سے درخواست کی ہے کہ وہ انہیں افغانستان میں طالبان کے رحم وکرم پر چھوڑ کر نہ جائیں۔

برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اگر کسی معاہدے کے تحت امریکی فوجی انخلاء کے بعد امریکا نے اقتدار طالبان کو سونپ دیا تو ان افغان خواتین کو ڈر ہے کہ اُن کے حقوق سلب کر لیے جائیں گے۔ افغانستان میں اپیل کورٹ کی خاتون جج انیسہ رسولی گزشتہ دو برس سے دھمکیوں اور چیلنجز کا سامنا کررہی ہیں۔ دو برس قبل جب انیسہ رسولی کو افغانستان میں سپریم کورٹ پر پہلی خاتون جج بننے کے لیے نام زد کیا گیا تھا تو پارلیمان نے خاتون ہونے کی بنیاد پران کی تقرری کو مسترد کر دیا تھا۔ امریکی فوجی ذرائع دعویٰ کرتے ہیں کہ افغان فوج کی تعداد 314,000 جبکہ طالبان کی تعداد 25,000 سے 60,000 پر مشتمل ہے۔ دوسری جانب افغان فوجی ذرائع اپنی تعداد تقریباً دو لاکھ بتاتے ہیں اور طالبان کی تعداد اسّی ہزار بتاتے ہیں۔ افغان فوجی حکام یہ بھی تسلیم کرتے ہیں کہ ان کی فوج کا ایک تہائی حصہ ’خیالی‘ فوجیوں پر مشتمل ہے، جنکی تنخواہوں سے وار لارڈز کی جیبیں گرم ہوتی ہیں۔ ایک دوسری رپورٹ نے امریکی امداد کے استعمال اور اس سے مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیا ہے۔امریکی ترقیاتی ادارے یو ایس ایڈ کے ایک منصوبے کے متعلق یہ کہا جاتا تھا کہ وہ دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ ہے جس کا مقصدِ وحید خواتین کی فلاح و بہبود ہے۔ اس کا نام ’فروغ’ رکھا گیا اور اس کی ابتدائی لاگت 280 ملین ڈالر لگائی گئی تھی۔ اس کے ذریعے 75000 خواتین کو روزگار۔ ہنرمند بنانے اور کاروبار شروع کرنے کے مواقع مہیا کرنا تھا۔ تین سال کی کارکردگی کے بعد یہ معلوم ہوا ہے کہ بمشکل 55 خواتین نے استفادہ کیا ہے اور یہ تعداد بھی مبالغہ آمیز لگتی ہے۔ یہ نتائج اس رپورٹ میں سامنے آئے ہیں جو امریکی کانگریس کے مقرر کردہ انسپکٹر جنرل برائے افغان تعمیر نو جان سوپکو نے مرتب کی ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ اس پروگرام کیلئے مختص رقم کا زیادہ حصہ انتظامی اخراجات اور امریکی ٹھیکیداروں کو جاتی ہیں۔ سوپکو نے اس طرح کے کئی منصوبوں پر شدید تنقید کی ہے اور ان پر اٹھنے والے اخراجات کو ٹیکس گزاروں کی رقم کا زیاں قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں اس بات پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ منصوبے کو فراہم کی جانی والی 89 ملین ڈالر میں سے 18 فیصد اخراجات تین ٹھیکیداروں کو سیکیورٹی فراہم کرنے اور انتظامی امور پر خرچ ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ‘‘یہ تکبر اور دروغ گوئی کی کلاسیکل مثال ہے۔ راج شاہ اور اس کے ساتھیوں نے اس منصوبے کی نمائش میں مبالغہ آرائی سے کام لیا اور ٹیکس گزاروں، امریکی اور افغان عوام سے جھوٹ بولا کہ ہم اس منصوبے سے کیا حاصل کرسکتے ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہتکبر یہ تھا کہ وہ ایک ایسے موقع پر افغان عوام سے بڑے بڑے وعدے کر رہے تھے جبکہ افغان معیشت ڈوب رہی تہی۔ میری نظر میں اس ترقیاتی عمل میں یہ پہلی اور بنیادی خطا ہے’’۔ اس سارے تناظر میں آج امریکی سوچ بدلتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ اس کی امن کی خواہش آہستہ آہستہ دنیا کے سامنے آرہی ہے۔ جنرل نکلسن نے الوداعی خطاب میں امن کی پرزور اپیل کی ہے،گو وہ پاکستان کو امن کا مخالف سمجھتے رہے ہیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
DHA Suffa University Jobs 2019 for Vice Chancellor
Previous Post ڈی ایچ اے سوفا یونیورسٹی نوکری 2019 وائس چانسلر کے لئے
Next Post ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی Pakpattan ملازمت 2019 10 + ڈرائیور، نجیب قاسد اور دیگر معاون اسٹاف (کوٹیو غیر فعال)
District Health Authority Pakpattan Jobs 2019 for 10+ Driver, Naib Qasid & Other Support Staff (Disable Quota)

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.