yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

راحیل شریف کو مشورہ، سابق سپہ سالار نے کیا جواب دیا؟ عمران خان کی اُمیدوں پر پانی پھر گیا

MH Kazmi October 5, 2019 1 min read
Advice to Rachel Sharif, How did the former soldier respond? Imran Khan's hopes turned into water
Share this:

Advice to Rachel Sharif, How did the former soldier respond? Imran Khan's hopes turned into water

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) معروف صحافی صابر شاکر نے اپنے کالم “دھرنے کی سیاست اور تاریخ ” میں ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان کے دھرنے کے حوالے سے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری ماڈل ٹاؤن کے سانحہ کے متاثرین کے لیے انصاف لینے اور عمران خان انتخابات میں دھاندلی کا حساب کرنے آئے تھے۔ پاور پلئیرز نظارہ کر رہے تھے۔عمران خان نواز شریف سے علامہ طاہر القادری شہباز شریف سے استعفیٰ مانگ رہے تھے۔پارلیمان کی تمام جماعتیں بشمول اپوزیشن کی جماعتیں دھرنے کے مقابلے میں متحدہ ہو گئیں۔لاٹھی چارج ہوا ، گولیاں چلیں، لاشیں بھی گریں، پارلیمنٹ اور پی ٹی وی میں توڑ پھوڑ بھی ہوئی۔لیکن منجھے ہوئے سیاسی پنڈٹ ڈٹ گئے،جنرل راحیل شریف کو براہ راست آنا پڑا۔علامہ اور عمران خان کی ملاقات ہوتی ہے۔جنرل راحیل شریف کو علامہ طاہر القادری اقتدار سنبھالنے کا مشورہ دیتے ہیں۔جنرل راحیل شریف انکار کرتے ہیں اور ماڈل ٹاؤن کا مقدمہ درج کرنے اور شہباز شریف کے استعفیٰ کی پیشکش کرتے ہیں۔لیکن بات نہیں بنتی ،مذاکرات ناکام ہو جاتے ہیں اور علامہ صاحب کو کچھ دنوں کے بعد دھرنا سمیٹنا پڑتا ہے۔عمران خان اور جنرل راحیل شریف کے مذاکرات ناکام ہوتے ہیں اور عمران خان دھرنا جاری رکھتے ہیں اور پھر سانحہ اے پی ایس کے بعد دھرنا ختم کر دیتے ہیں۔دونوں جماعتوں کو فوری طور پر کچھ نہیں ملتا تاہم حکومت کی بنیادیں ضرور ہل جاتی ہیں۔پاور پئلئیرز کی منقسم سوچ نے وقتی طور پر نواز حکومت کو بچا لیا۔لیکن دھرنا اپنے دور رس اثرات ضرور چھوڑ گیا۔جس کے آفٹر شاکس تاحال آ رہے ہیں۔صابر شاکر مزید لکھتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمن نے اب دھرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ن لیگ اور پیپلز پارٹی نومبر تک دھرنا موخر کرنے پر بضد ہیں۔شاہد ان کے پاس ایسی اطلاع ہے کہ نومبر کے آخری ہفتے سے پہلے کوئی ایک پلئیر غیر معمولی فیصلہ کر سکتا ہے۔اس اہم فیصلے اور اس اہم وقت کا انتظار کرنا چاہئیے۔لیکن مولانا کچھ سننے کو تیارر نہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بہت سے فارمولے گردش کر رہے ہیں۔لیکن کوئی بھی حتمی شکل اختیار نہیں کر پا رہا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Imran Khan's government declared sharia lawful
Previous Post عمران خان کی حکومت شرعاً جائز قرار، ممتاز عالم دین نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی مخالفت کر دی
Next Post کراچی میں مسجد کے باہر شدید فائرنگ، تحریک انصاف کے رہنماء جاں بحق
Karachi Tehreek-e-Insaf leader killed in firing outside mosque

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.