مقامی خبریںلاہور،زیادتی کیس :ملزم عدنان کی ڈی این اے رپورٹ مثبت Yesurdu January 9, 2016 1 min read Share this: Adnan positive DNA reportلاہور……لاہور میں طالبہ سے زیادتی کے کیس نے اہم موڑ لے لیا۔ ڈی این اے رپورٹ میں مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ کے سیمپل میچ کرگئے۔دیگر 7 ملزمان کے بارے میں زیادتی کے شواہد نہیں ملے۔کیس کی تفصیلات ڈی آئی جی کے حوالے کردی گئیں۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026