yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اداکارہ ریکھا کو فلم کے سیٹ پر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا

MH Kazmi December 22, 2016 1 min read
Actress Rekha been subjected to sexual violence on film set
Share this:
Actress Rekha been subjected to sexual violence on film set
Actress Rekha been subjected to sexual violence on film set

ممبئی: بالی ووڈ فلم میں سیٹ پر اداکارہ کے ساتھ جنسی تشدد کی خبریں آنے کے بعد اداکارہ ریکھا کے ماضی کا ایک ناخوشگوار واقعہ بھی انٹرنیٹ پر ایک بار پھر مقبول ہونے لگا ہے۔

یہ واقعہ بالی ووڈ اداکارہ ریکھا کی سوانح عمری میں موجود ہے جو یاسر عثمان کی تحریر ہے اور اسی کتاب کا یہ حصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا۔ 1969 میں اپنی پہلی فلم کی شوٹنگ کے دوران ریکھا کے ساتھ جب یہ واقعہ پیش آیا تو وہ صرف 15 سال کی تھیں اور ان کا کہنا ہے کہ اس بھیانک واقعے کی یادیں برسوں تک ان کے دماغ پر چھائی رہیں۔

فلم انجانا سفر میں ریکھا کے ساتھی اداکار بسواجیت چیٹرجی نے شوٹنگ کے دوران مسلسل پانچ منٹ تک ان کا زبردستی بوسہ لیا جب کہ سیٹ پر موجود ڈائریکٹر سمیت تمام عملہ اس سارے منظر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے قہقہے لگاتا رہا اور تالیاں بجاتا رہا۔

ریکھا کا کہنا ہے کہ اس پورے واقعے میں ان کی ایک نہ چلی اور مجبور ہوکر انہوں نے آنکھیں بند کرلیں مگر حادثے نے ان کے اعصاب اس قدر شل کردیئے تھے کہ وہ کئی دنوں تک اس صدمے سے باہر نہیں نکل سکیں۔

واضح رہے کہ ریکھا پہلی فلم انجانا سفر کو بھارتی سینسر بورڈ نے ریلیز کرنے کی اجازت نہیں دی تھی البتہ دس سال بعد 1979میں یہی فلم ’’دو شکاری‘‘ کے نام سے ریلیز کردی گئی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Why king Khan could not receive the national award till today?
Previous Post کنگ خان کو آج تک نیشنل ایوارڈ کیوں نہ مل سکا؟
Next Post سلمان خان کا اپنی سالگرہ پر مداحوں کی لیے خاص تحفے کا اعلان
Salman Khan's special gift to fans on his birthday

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.