yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

بالی ووڈ اداکارہ نشا کوٹھاری کو موٹاپے نے فلمی دنیا سے دور کردیا

MH Kazmi November 22, 2016 1 min read
Actress Nisha Kothari moved out from film industry because of fatness
Share this:
659919-sel-1479748289-590-640x480
Actress Nisha Kothari moved out from film industry because of fatness

ممبئی: بالی ووڈ میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ نشا کوٹھاری کی موٹاپے کے باعثشخصیت ہی بدل

 Actress Nisha Kothari obesity removed from the film
Actress Nisha Kothari moved out from film industry because of fatness

گئی۔بالی ووڈ اداکارہ نشا کوٹھاری نے آئٹم سانگ’’چڑھتی جوانی میری چال مستانی‘‘ سے فلم نگری میں قدم رکھا اور کئی تامل فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے  جب کہ 2005 میں فلم ’’جیمز‘‘ سے بالی ووڈ میں فلمی سفر کا آغاز کیا لیکن شہرت عمران ہاشمی کے ساتھ فلم

 Actress Nisha Kothari obesity removed from the film
Actress Nisha Kothari moved out from film industry because of fatness

’’دی کلر‘‘ سے حاصل کی۔اداکارہ نے متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جس میں ’’سرکار‘‘،’’شیوا‘‘ اور ’’آگ‘‘ شامل ہیں جب کہ اداکارہ فلمی کیرئیر میں بولڈ مناظر عکس بند کرانے کے حوالے سے ہی شہرت حاصل کرپائی ہیں تاہم اداکارہ معروف ہدایتکار و فلمساز رام

Actress Nisha Kothari  moved out from film industry because of fatness
Actress Nisha Kothari moved out from film industry because of fatness

گوپال ورما کے ساتھ بھی معاشقے کے باعث شہ سرخیوں میں رہیبالی ووڈ  اداکارہ  نے 2011 سے فلم نگری سے دوری اختیار کررکھی ہے

Actress Nisha Kothari  moved out from film industry because of fatness
Actress Nisha Kothari moved out from film industry because of fatness

لیکن مقامی فلم نگری میں کئی فلموں میں نظر آتی ہیں جب کہ اداکارہ نے فلمی تقریبات سے بھی کنارہ کشی اختیار کررکھی ہے۔نشا کوٹھاری نے گزشتہ دنوں ایک تقریب میں شرکت کی جہاں ان کی بدلی شخصیت نے سب کو حیران کردیا اور اداکارہ کو موٹاپے کے باعث پہچاننا مشکل ہوگیا ہے۔اداکارہ کی موٹاپے والی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس پر مداحوں کی جانب سے ان کے موٹاپے کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور کئی مداحوں نے فلموں میں کام نہ ملنے کی وجہ بھی موٹاپے کو قرار دیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Allah
Previous Post خدا اور عزرائیل کا مکالمہ
Next Post پاکستانی تاریخ کے عظیم ترین سپہ سالار ہمیشہ ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے،راجہ اشفاق
Raja Ashfaq, President, PML N , Azad Kashmir, France

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.