yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اداکاروں کو ماضی کی طرح مقبولیت حاصل کرنے کیلیے محنت کی ضرورت ہے، ثنا

Web Editor December 9, 2017December 9, 2017 1 min read
Actors need hard work to get popularity like past, Sana
Share this:

لاہور: اداکارہ ثنا نے کہا ہے کہ فلمی ستارے جس تقریب میں شرکت کرتے اس کو چارچاند لگ جایا کرتے تھے، مگر بدقسمتی سے آج ایسا کم کم دکھائی دیتا ہے تاہم ہمیں اس کیلیے محنت کرنے کی ضرورت ہے۔

Actors need hard work to get popularity like past, Sanaفلمی ستارے جس تقریب میں شرکت کرتے اس کو چارچاند لگ جایا کرتے تھے، ایوارڈ شو ہوںیا ٹی وی کا میگا ایونٹ فلمی ستاروں کی شرکت سے اس کی ریٹنگ آسمان کوچھونے لگتی تھی، مگربدقسمتی سے آج ایسا کم کم دکھائی دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک فلم اسٹاردلکشی یا اسٹارڈم تو سب جانتے ہیں لیکن اس کو اپنانے کیلیے کوشش نہیں کی جاتی۔ یہی وہ کمی ہے جس کی وجہ سے فلمی ستاروں کو وہ مقام نہیں مل پارہا ، جس کی انھیں اشد ضرورت ہے۔ اس کیلیے محنت کرنے کی ضرورت ہے، وگرنہ فلمیں بنتی رہیں گی اورفنکاربھی آتے رہیں گے ، لیکن فلموں کا سپراسٹار بننا مشکل ہوجائے گا۔

ثنا نے کہا کہ ماضی میں پاکستان میں بننے والی سالانہ فلموں کی تعداد 100سے زائد ہوا کرتی تھی، نگارخانے فلمی ستاروں کی شوٹنگزکی وجہ سے جگمگاتے رہتے تھے، سینما گھروں میں فلموں کی کبھی سلور توکبھی گولڈن جوبلی ہوا کرتی تھی، فلم بینوں کی لمبی قطاریں سینما ہال کے باہر لگی ہوتی تھیں، کوئی بلیک میں ٹکٹ خریدتا تھا توکوئی سفارش کرواکر ٹکٹ حاصل کرتا ، ایک طرف سینما گھروں میں ہالی ووڈ کی فلمیں نمائش کیلیے پیش کی جاتی تھیں تودوسری جانب پاکستان کی اردو اور پنجابی زبان میں بننے والی فلموں کی نمائش ہوا کرتی تھی۔

اداکارہ نے بتایا کہ بزنس میں دونوں فلموں کو زبردست رسپانس ملتا تھا، اکثر و بیشتر ایسا ہوتا کہ کم بجٹ سے بننے والی پاکستانی فلمیں ہالی ووڈ کی کثیر سرمائے سے بننے والی فلموں کے مقابلے میں زیادہ بزنس کرتی تھیں۔ ثنا نے مزید بتایا کہ فلموں میں مرکزی کردار نبھانے والے پاکستانی فلمی ستارے جب کبھی اپنی فلم کا شودیکھنے سینما گھر پہنچ جاتے تووہاں موجود مرد، خواتین، بچے اوربزرگ ان کی ایک جھلک دیکھنے کیلیے گیٹ پرجمع ہوجایا کرتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ کوئی بابرہ شریف کے ہیئراسٹائل کو اپناتا توکوئی ندیم کے ڈریسز کادیوانہ بن جاتا تھا، سنتوش کمار، محمد علی، وحید مراد، ندیم، شاہد، صبیحہ خانم، شمیم آراء، شبنم اوربابرہ شریف سمیت دیگرکے ڈریسز، ہیئراسٹائلز اورجوتوں کوکاپی کرتا توان کے ڈائیلاگ سنا کرایک دوسرے سے داد حاصل کرتے۔ بس یوں کہئے کہ یہ تمام باتیں اب خواب جیسی لگتی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Rahat Fateh Ali khan threatened of not to attend award ceremony held in London
Previous Post راحت فتح علی خان کو لندن میں ہونیوالی ایوارڈ تقریب میں شرکت نہ کرنے کی دھمکی
Next Post اے ٹی ایم فراڈ میں بھارتی ہیکرز کے ملوث ہونے کا انکشاف
Revealed of Indian hackers involved in ATM fraud

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.