yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اوم پوری اور فہد مصطفیٰ کا دلچسپ ڈانس، مائیکل جیکس کو عاطف اسلم کا ٹریبیوٹ

MH Kazmi September 4, 2016September 4, 2016 1 min read
actor-in-law-promotion-fahad-mustafa-and-om-puri-dancing-atif-paid-tribute-to-michal-jackson2
Share this:
actor-in-law-promotion-fahad-mustafa-and-om-puri-dancing-atif-paid-tribute-to-michal-jackson2
actor-in-law-promotion-fahad-mustafa-and-om-puri-dancing-atif-paid-tribute-to-michal-jackson2

ایک طرف جہاں متعدد پاکستانی ستارے بولی وڈ میں اپنی قسمت آزمانے میں مصروف ہیں وہیں بولی وڈ کے معروف اداکار اوم پوری ہندوستان کے بجائے پاکستان میں اپنے ساتھی اداکار فہد مصطفیٰ کے ساتھ بہترین وقت گزار رہے ہیں۔

اوم پوری پہلی مرتبہ پاکستانی فلم ’ایکٹر ان لا‘ میں کام کرتے نظر آئیں گے اور بقیہ کاسٹ کے ساتھ فلم کی پروموشنز کے دوران انھیں دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ بولی وڈ اداکار کو فلم کی شوٹنگ کے دوران بھی کافی مزہ آیا ہوگا۔

http://www.dailymotion.com/video/x4rsc0s

فلم ’ایکٹر ان لا‘ میں فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات خان مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

حال ہی میں فہد مصطفیٰ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اوم پوری کے ساتھ ’ایکٹر ان لا‘ کے ٹائٹل سانگ پر رقص کرتے نظر آئے۔

فہد کا اس ویڈیو کے حوالے سے کہنا تھا کہ یہ فلم کی پہلی ڈب میش ویڈیو ہے۔

واضح رہے کہ ’ایکٹر ان لا‘ کی کہانی ایک ایسے نوجوان کے گرد گھومتی ہے جو وکیل کے بجائے اداکار بننے کی خواہش رکھتا ہے تاہم اس کے والد اسے وکیل بننے پر مجبور کرتے ہیں۔

نبیل قریشی کی ہدایات میں بننے والی فلم رواں سال عید الضحیٰ پر نمائش کے لیے پیش کی

جائے گی۔

فلم میں ایک گانا عاطف اسلم نے گایا ہے جس کا کہ مائیکل جیکسن کےساتھ خاص تعلق ہے عاطف اسلم کے مطابق یہ گانا انہیں کافی مختلف لگا اور اس کی نئی دھن اور الفاظ نے انہیں کافی متاثر کیا، انھوں نے بتایا کہ گانے میں کچھ ایسے فیچرز بھی موجود تھے جو مائیکل جیکسن اپنے گانے میں استعمال کرتے تھے، انہوں نے کہا کہ اس کی ویڈیو کافی اچھی ہے اور فضہ کے ساتھ کام کرنا بہترین تجربہ تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Noor Saher
Previous Post شب ظلمت سے نورِ سحر
Next Post پاکستان میں بڑے فوٹوگرافی مقابلے ’’وکی پیڈیا لووز مونومنٹس ‘‘کا آغاز
Photo Graphy Competition Wiki Loves Monoment in Pakistan started2

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.