yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سب مل کے بولو ، بھارت کے ساتھ ۔۔۔۔ اداکار یاسر حسین نے بڑا نعرہ بلند کر دیا

MH Kazmi August 14, 2019 1 min read
actor, and, comedian, yasir hussain, new, slogan, to, raise, Pakistani Actors, and, actresses, to, avoid, Indian, Films and, just, support, Pakistani, Film Industry
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک) معروف اداکار یاسر حسین نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ پاکستان کا ہر فنکار بولے کہ وہ بھارت کے ساتھ کبھی کام نہیں کرے گا۔مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 کو ختم کرنے کے بعد پاکستانی فنکار کشمیریوں کی حمایت کرتے نظر آرہے ہیں۔پاکستان فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والےاداکار یاسر حسین نے بھی کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے پاکستان کے فن کاروں سے اپیل کی کہ پاکستان کا ہرفنکار اس بات کو یقینی بنائے کہ وہ بھارت کے ساتھ کام نہیں کرے گا۔اداکار یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ ’میں چاہتا ہوں کہ پاکستان کا ہر آرٹسٹ بولے کہ وہ اب بھارت کے ساتھ کبھی کام نہیں کرے گا۔‘ یاسر حسین نے اپنی پوسٹ میں طنزیہ انداز میں لکھا کہ ’کشمیر سے پیار بھی ہے اوربھارت بھی جانا ہے؟، مطلب شوگر بھی ہے اور کیک بھی کھانا ہے؟اداکار نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’اب سب پاکستانی آرٹسٹ مجھے جج کریں گے، لیکن مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، مجھے پاکستان سے محبت ہے اور میں کشمیر کے لیے روتا ہوں۔‘انہوں نے مزید لکھا کہ ’میں مانتا تھاکہ فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی مگر اب شاید ہوتی ہے، جو انہوں نے بنائی ہے، اب ہم کو بھی بنانی ہوگی۔‘واضح رہے کہ فواد خان، ماہرہ خان، عمران عباس، علی ظفر اور ماورا حسین نے بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں کام کیا ہے، جبکہ پاکستان میں گزشتہ کئی مہینوں سے بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد ہے۔یاسر حسین سے قبل ماہرہ خان ، مہوش حیات اور حمزہ علی عباسی جیسی نامور شخصیات نے بھی بھارتی اقدام کے خلاف آواز اٹھائی تھی۔دوسری جانب فلم ’ہیر مان جا‘ کی تشہیر میں مصروف اداکارہ حریم فاروق نے بی بی سی کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے عوام سےپاکستانی فلموں کو سپورٹ کرنے کی اپیل کی ۔حریم فاروق کا کہنا ہے کہ پاکستانی فلم اچھی ہو یا بُری، عوام پاکستانی فلم ہی دیکھیں۔

actor, and, comedian, yasir hussain, new, slogan, to, raise, Pakistani Actors, and, actresses, to, avoid, Indian, Films and, just, support, Pakistani, Film Industry

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Dubai , Police, siezed, meera's, passport, at, Dubai, Airport
Previous Post پاکستانی شوبز انڈسٹری حیران۔۔۔ میرا کو دبئی پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا، کیا شرمناک کام کرتی پکڑی گئیں؟
Next Post ملکی سیاست میں ہلچل : عمران خان کے جگری یار کومالی بدعنوانی کے جرم میں تین سال قید کی سزا سنا دی گئی
very, close, friend, of, imran, khan, got, convicted, in, corruption

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.