yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

تحفظ نسواں ایکٹ کی شقیں خلاف اسلام ہیں :اسلامی نظریاتی کونسل

Yesurdu April 5, 2016 1 min read
Share this:
Act provisions: CII
Act provisions: CII

ایکٹ میں قانون کی دفعہ 2 میں اکثر تعریفات غیر شرعی ، مبہم اور غیر اسلامی ہیں ، مسلمانوں کو قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزارنے کا پابند بنایا جائے :مطالبہ
اسلام آباد (یس اُردو) اسلامی نظریاتی کونسل نے پنجاب کے تحفظ نسواں بل کی مختلف دفعات کو اسلام منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن و سنت کے مطابق انفرادی اور اجتماعی زندگی کے آداب سے مسلمانوں کو روشناس کرایا جائے ۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی طرف سے وزیر قانون پنجاب کو بھجوائے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ بل کی مختلف دفعات خلاف اسلام ہیں ، ان میں قانون کی دفعہ 2 میں مذکورہ اکثر تعریفات غیر شرعی ، مبہم اور غیر ضروری ہیں ، کونسل کا موقف ہے کہ دفعہ سات قطع رحمی ، مقاطعہ کی حرمت و ممانعت پر دلالت کرنیوالی آیات و احادیث سے متصادم ہے ، یہ دفعہ رشتوں کے تقدس کیخلاف ، فریقین میں مصالحت کی راہ میں رکاوٹ پر مبنی ہے جبکہ دفعہ 8 ریزیڈنس آرڈر شرعی اصول سکنیٰ و نفقہ کی مخالفت اور قطع تعلق پر مبنی ہے ۔ تحفظ نسواں قانون کی دفعہ 9 مالی آرڈر شرعی حقوق نفقہ سے متصادم ہے ۔ کونسل نے اپنے خط میں تحفظ نسواں قانون سے متعلق مختلف تجاویز بھی دی ہیں ۔ گھریلو رشتوں کے بارے میں تعلیمی کورس نصاب میں شامل کیے جائیں ۔ پیمرا نشریاتی اداروں کو خاندانی رشتوں کے تقدس اور اہمیت پر مبنی پروگرام نشر کرنے کا پابند بنائے ۔ بے حیائی ، فحاشی کی اشاعت پر پابندی کیلئے آرٹیکل 37 کے تحت قانون سازی کی جائے ۔ آئمہ اور خطاب اپنی تقاریر میں خاندانی رشتوں کے حقوق و فرائض اور ان کی اہمیت بیان کریں ۔ قرآن و سنت کے مطابق انفرادی اور اجتماعی زندگی کے آداب سے مسلمانوں کو روشناس کرایا جائے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سوئی گیس کرپشن ، سابق ایم ڈی شعیب وارثی کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی
Next Post پاناما لیکس :وزیر داخلہ چودھری نثار علی آج پریس کانفرنس کریں گے

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.