yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملک بھر میں سرکار دو عالمﷺ کی آمد کا جشن مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

Yes 1 Webmaster January 4, 2015 1 min read
Muhammad Pbuh
Share this:
Muhammad Pbuh
Muhammad Pbuh

اسلام آباد (یس ڈیسک) عید میلاد النبیﷺ ملک بھر میں انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے اس موقع پر ملک بھر میں جلوس اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔

صبح بہاراں کا آغازمساجد میں قرآن خوانی، اجتماعی دعاؤں اور درود وسلام سے ہوا اورعلمائے کرام محافل نے خطاب کیا جب کہ پاک فوج نے دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جب کہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے کیا۔ عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی کے موقع پر ملک بھر میں چراغاں کیا گیا ہے، شہر شہر گلی گلی کو خانہ کعبہ اور گنبد خضرا کے ہورڈنگز، بینرز اور پرچم نبی ﷺ سے سجایا گیا ہے، سرکاری و نجی عمارتوں، شاہراہوں اور مساجد کو بھی برقی قمقموں، پرچم نبوی ﷺ، بینرز اور اسکرینوں کے ذریعے سجایا گیا ہے۔

کراچی میں جشن عید میلادالنبی ﷺ کا مرکزی استقبالیہ کیمپ نمائش چورنگی ایم اے جناح روڈ پر لگایا گیا ہے جب کہ شہر کے مختلف مقامات پر بھی کیمپ قائم کیے گئے ہیں۔ کراچی میں عید میلاد النبیؐ کا مرکزی جلوس علما و مشائخ کی قیادت میں نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ سے برآمد ہوگا۔

جو ایم اے جناح روڈ سے ہوتا ہوا نشترپارک پہنچے گا، جلوس کے شرکا نماز عصر اور مغرب نشتر پارک میں اداکریں گے، حسب روایت راستوں میں سیکڑوں مقامات پر شرکائے جلوس پر گل پاشی کی جائے گی، عید میلادالنبیؐ کے جلوس میں مخصوص پاسز والی گا ڑیوں کو داخل ہونے کی اجازت ہوگی، 12ربیع الاول کے جلوس اور جلسے کے حفاظتی انتظامات رینجرز، پولیس اہلکاروں کے علاوہ اسکاؤٹس بھی انجام دیں گے۔

مرکزی جلوس کی حفاظت کے لئے 5 ہزار پولیس اہلکار تعیبات ہوں گے۔
جشن عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کو بھی خوبصورتی سے سجایا گیا ہے، مختلف شہروں اور اضلاع سے جلوس اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں جب کہ جلوس کی سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی جشن عیدمیلاالنبی ﷺ کے سلسلے میں سرکاری و نجی عمارتوں سمیت پارلیمنٹ ہاؤس کو بھی خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا اور بلوچستان سمیت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی آقائے دو جہاںﷺ کی آمد کا جشن مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے اور میلاد مصطفیٰﷺ کے سلسلے میں جلوس اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پرعالم اسلام خصوصاً فلسطین، کشمیر،عراق، افغانستان اور شہدائے میلاد النبی، شہد ائے آرمی پبلک اسکو ل پشاور کے ایصال ثواب کیلیے قرآن خوانی، فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت، عالم اسلام اور پاکستان کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اورامن کے لئے بھی خصوصی دعائیں کی جا رہی ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Maulana Fazlur Rehman
Previous Post آرمی ایکٹ میں ترمیم سے متعلق مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور نہ ہو سکے
Next Post ضرب عضب کی کامیابی پر بھارت سیخ پا، پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا تیز
Zarb E Azb

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.