yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

آئیے اپنا احتساب کریں

Yes 1 Webmaster September 6, 2015 1 min read
Pakistani Politicians
Share this:
 Pakistani Politicians
Pakistani Politicians

تحریر : ام آرش تلہ گنگ
محترم قارئین ! السلام علیکم بہت عرصہ سے کچھ لکھنے کی کوشش کر رہی ہوں مگر ہو روز نئے نئے خیالات، نئے نئے کالم پڑھ پڑھ کر سوچ میں پٹ جاتی ہوں کہ

ہما رے شہر کے لوگوں کا احوال اتنا ہے
کبھی اخبار پڑھ لینا کبھی اخبار ہو جا نا

آئے دن کالموں میں کو ئی سیاست دانوں کا رونا روتا ہے تو کو ئی کر سی کا ۔ لیکن اگر دیکھا جائے تو رونا اس بات کا ہے کہ ان سیاست دانوں کو کرسی پر بیٹھا یا کس نے ہے وہ ہم ہی لوگ ہیں کہ جنہوں نے ان کو اس قدر اہمیت دی اور اقتدار کی کر سی کا منہ دیکھا یا ۔ تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ ظالم ہم خود ہیں دوسرا کوئی نہیں کہ جنہوں نے بغیر سوچے سمجھے ان کو اقتدار کے مزے لوٹنے کا موقع دیا۔

سوا ل تو یہ پیدا ہو تا ہے کہ اللہ نے ہمیں شعور دیا ، عقل دی تو کیا ہم اتنا بھی نہیں کر سکتے کہ ایک اقتدار کی سیٹ کے قا بل سیاست دان چن سکیں ۔ ہما رے فیصلے دوسرے کیوں کر تے ہیں ہم نے اپنی ڈور خود کسی کے ہاتھ میں دی ہو ئی ہے جس وجہ سے ہما را یہ حال ہے۔

ہو نا تو یہ چا ہیے تھا کہ ہم خود دیکھیں کہ ہما رے علا قے کو کس نے سنوارا ، کون غریبوں ، ناداروں کے ساتھ جا کر کھڑا ہو تا ہے ۔ کون ہما رے دکھ سکھ کا ساتھی ہے ۔ اس بات سے ہمیں یہ معلوم ہو گا کہ کون کرسی کیلئے لڑ رہا ہے اور کون عوامی مسائل کیلئے ۔لیکن افسوس کہ ہم خود ظالم ہیں جو کہ ظلم کر تئے ہیں خود پر بھی اور اپنی نسلوں پر بھی۔

خدارا ان دھڑہ بندیوں سے باہر آئیں ۔ برادریاں نبھا نے کی بجا ئے وہ کچھ کریں جس سے آپ کا فا ئدہ ہو۔ آپکی نسل ذہنی طور پر غلام نہ ہو ، ہما رے ملک پاکستان کا بھلا ہو۔ کیو نکہ حق دار کو جب تک ہم اقتدار کی کر سی پر نہیں بیٹھا ئیں گے تب تک ہم اسی طرح پستے آئیں گے جس طرح آجکل ہما رے ساتھ ہو رہا ہے ۔جب تک ہم صدقے دل سے فیصلہ نہیں کریں گے تب تک تبدیلی کا رخ ممکن نہیں۔ فیص احمد فیض نے لکھا تھا کہ “نہ شکا یتیں ، نہ حکا یتیں “مگر میر ے پاس تو حکایتیں بھی ہیں اور شکا یتیں بھی۔

Allah
Allah

کیو نکہ شکا یتیں اپنے قا رئین سے ہی کر نا ہوں گی میرا لب لباب یہ ہے کہ آؤ اپنا خود احتساب کریں اور یہ سلسلہ اپنی ذات سے شروع کریں ۔ کیو نکہ جب ہم خود کو سنوار لیں گے تو ہما را ملک خود بخود ترقی کی راہ پر گامزن ہو جا ئے گا۔

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہوجس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا

ہم بارش کا پہلا قطرہ بنیں انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں کہ کھل کر بوندیں بر سنا ہمارا مقدر بن جا ئے گا ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

تحریر : ام آرش تلہ گنگ

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Beasts of No Nation
Previous Post جنگی فلم بِیسٹس آف نو نیشن کا ٹریلر جاری
Next Post شاہ بانو میرادب اکیڈمی فرانس کے زیر اہتمام یوم دفاع جوش وجذبے سے منایا گیا
Pakistan Defence Day

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.