اہم ترینڈیرہ غازیخان میں حادثہ، خاتون سمیت 3 افرادجاں بحق MH Kazmi November 27, 2016 1 min read Share this: Accident in Dera Ghazi Khan,3 people killed including a womanڈیرہ غازی خان کے قریب انڈس ہائی وے پرمسافر بس اور ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے بس ڈرائیور اور ایک خاتون سمیت 3 افرادجاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔حادثہ دھند کے باعث پیش آیا ،مسافرکوچ کراچی سےپشاور جارہی تھی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026