مقامی خبریںاے سی گجرات نور العین نے بھاری مقدار میں استعمال شدہ سرجیں قبضہ میں لے کر کلینک کو سیل کر دیا Yesurdu March 4, 2016March 4, 2016 1 min read Share this: AC Gujarat Nur Ainگجرات(انور شیخ )اے سی گجرات نور العین نے گزشتہ روز ڈرگ انسپکٹراحسان چیمہ کے ہمراہ دولت نگ میں چھاپہ مار کر جعلی اور زائد المعیاد ادویات فروخت کرنے والے اور بھاری مقدار میں استعمال شدہ سرجیں قبضہ میں لے کر کلینک کو سیل کر دیا ہے Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026