مقامی خبریںافتخاراحمدبٹ آف ابوظہبی مختصرعلالت کے باعث قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں Yesurdu May 4, 2016 1 min read Share this: Abu Dhabi mktsralaltلالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازشخصیت عبدالغفاربٹ کریم پورہ کے والدمحترم افتخاراحمدبٹ آف ابوظہبی مختصرعلالت کے باعث قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں،مرحوم کی نمازجنازہ کل دن 11بجے پڑھی جائے گی،ورثا نے دوست احباب اور اہل اسلام سے شرکت کی اپیل کی ہے Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026