تارکین وطنایدھی نے خدمت کی لازوال مثال قائم کی ہے :ابو بکر گوندل Yesurdu July 13, 2016 1 min read Share this: Abu Bakr Gondalپیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی نے خدمت خلق کرتے ہوئے زندگی گزار کر لازوال مثال قائم کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ابو بکر گوندل رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ایسی ہستیاں صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں Share this: 0
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا May 1, 2026
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026