yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

مریم نواز کی جعلی ویڈیو سیاست نے شریف خاندان کی سیاسی قبر کھود دی ہے، جس میں جلد دفن ہوجائیگی، ابرارکیانی

MH Kazmi July 19, 2019July 19, 2019 1 min read
abrar kayani, senior, leader, pti, france, says, maryam nawaz's, fake, video, politics, digging, grave, for, sharif's
Share this:

مریم نواز کی جعلی ویڈیو سیاست نے شریف خاندان کی سیاسی قبر کھود دی ہے، جس میں جلد دفن ہوجائیگی، ابرارکیانی

پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ابرارکیانی نے کہا ہے کہ مریم نواز کی جعلی ویڈیو سیاست نے شریف خاندان کیلئے سیاسی قبر کھود دی ہے۔ جس میں جلد دفن ہوجائیگی۔

انہوں نے کہا کہ اگر پانامہ رانی نے ا لٹے سیدھے انٹرویوز اور بیانات نہ دیے ہوتے تو آج کرپٹ شہزادی کے ابوجیل اور بھائی مفرور نہ ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام عام انتخابات میں کرپشن کے خلاف نکلے، انہوں نے کرپشن اور لوٹ مار کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے عمران خان کو لٹیروں سے حساب لینے کا مینڈیٹ دیا،جمہوریت کو لہو لہان کرنے کا سہرا ہمیشہ آپ کے سر رہا ،ورثے میں ملی حیثیت عوامی رنگ اور طاقت سے محروم ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مریم صفدرکے نزدیک وہ آواز آزاد ہے جو ان کے مفاد میں ہو،ایک اخبار کا ایک صفحے پر چھپنا قارئین کے ذہن میں ابھی تک تازہ ہے۔انہوں نے کہا کہ دراصل ملک میں پہلی بار طاقتور طبقے پر ہاتھ ڈالا جارہا ہے اور ان کی جعل سازی کو بے نقاب کر کے انھیں ناکام کیا جارہا ہے۔ ۔ انھوں نے کہا کہ قانون کا سب پر یکساں اطلاق شروع ہو چکا ہے،لوٹے ہوئے مال کی واپسی کا خواب حقیقت بن رہا ہے۔ کبھی لوٹا ہو ا مال کسی نے واپس نہیں کیا مگر اب واپس کabrar kayani, senior, leader, pti, france, says, maryam nawaz's, fake, video, politics, digging, grave, for, sharif'sرنا پڑ رہا ہے یہی تکلیف انہیں کھائے جار رہی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ch. asghar khan, president, pmln, france
Previous Post سول مارشل لا بری طرح فلاپ، سلیکٹڈ کرکٹ اورہسپتال کی نیک نامی کو بدترین ناکامی میں بدلنے کیلئے بہت محنت کی، اصغر خان
Next Post شاہد خاقان عباسی محبت وطن اورشریف النفس راہنما ہیں ان کی گرفتاری مسلم لیگ کو دیوار سے لگانے کی سازش کا حصہ ہے، خان یوسف
Khan yousaf, general, secretary, pmln, france,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.