yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عابد شیرعلی کو جو کہنا ہے میرے سامنے آکر کہیں، ڈاکٹرعاصم

MH Kazmi April 25, 2017 1 min read
Abid Sher Ali said that ever came before me, Dr. Asim
Share this:

 کراچی: سابق مشیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کا کہنا ہے کہ عابد شیر نے مجھے جو بھی کہنا ہے میرے سامنے آکر کہیں پھر ان کے بارے میں بتاؤں گا۔

Abid Sher Ali said that ever came before me, Dr. Asim
Abid Sher Ali said that ever came before me, Dr. Asim

کراچی کی احتساب عدالت میں جے جے وی ایل میں 17 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کی سماعت ہوئی۔ سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کے وکیل نے مؤقف پیش کیا کہ کیس کے حوالے سے ہمیں تاحال کوئی دستاویزات فراہم نہیں کی گئیں اس ریفرنس میں جان بوجھ کر ڈاکٹرعاصم کا نام بھی شامل کیا گیا ہے اور ہمارے اعتراضات کی وجہ سے ہی ڈاکٹرعاصم و دیگر پر فرد جرم عائد نہیں ہوئی۔ وکیل نے کہا کہ دستاویزات کی عدم فراہمی کی درخواست پہلے سے دائر کی جاچکی ہے اس درخواست پر مزید دلائل دینا چاہتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ ہم ثابت کریں گے کہ کیس سیاسی ہے  اس کیس میں  فرد جرم عائد ہو ہی نہیں سکتی اس لئے سماعت ملتوی کی جائے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کے وکلا کو کیس پر دلائل دینے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 5 مئی تک ملتوی کردی۔ اس سے قبل سابق مشیر پیٹرولیم نے میڈیا سے غیررسمی گفتگو بھی کی۔ عمران خان کے الزامات کے حوالے سے ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ عمران خان کی بہت عزت کرتا ہوں لیکن وہ اپنی عادت سے مجبور ہیں وہ خود نہیں بلکہ کسی کا بتایا ہوا بولتے ہیں اور بولنے اور ایکشن کے بعد سوچتے ہیں میں ان کی باتوں کا برا نہیں مانتا۔

ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ عابدشیرعلی سے کہیں وہ میرے سامنے آئیں اور انہوں نے مجھ  سے جو ڈیل کی تھی پہلے اس کا جواب دیں ورنہ میں خود بتاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا نے میری امامت کے حوالے سے ایک واویلا مچا رکھا ہے میری امامت کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے ہرمسلمان کے پیچھے نماز پڑھی جاسکتی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Likely to resign Special Assistant Tariq Fatemi
Previous Post معاون خصوصی طارق فاطمی سے استعفیٰ لئے جانے کا امکان
Next Post ملک بھرمیں نئے گیس کنکشن پرپابندی ختم، نوٹی فکیشن جاری
Ban on new gas connections in the country, issued a notification

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.