yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عابد باکسر کا آنا اور شہباز شریف کے بارے میں انکشافات کرنا

Web Editor July 21, 2018July 21, 2018 1 min read
Abid Boxer comes and disclosure about Shahbaz Sharif
Share this:

اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی اور تجزیہ کار نے کہا کہ عابد باکسر کا آنا اور شہباز شریف کے بارے میں انکشافات کرنا ، اگر اس کو یہ سمجھا جائے کہ عابد باکسر انتخابات پر اثر انداز ہوگا یا اس کے انکشافات سے شہباز شریف یا مسلم لیگ ن کو انتخابات میں کوئی نقصان ہو گا تو یہ سب کچھ غیر متعلقہ ہے ، ابھی میٹرو بس پشاورسے متعلق جو نیب نے نوٹس لیا ہے،

ایسی تمام خبریں اب ہماری روٹین کا حصہ بن چکی ہیں۔ عوام نے تو اپنے ووٹ کا بھی فیصلہ کر لیا ہے۔ جو مسلم لیگ ن کا ووٹر ہے وہ مسلم لیگ ن کو ہی ووٹ دے گا اور جس نے پی ٹی آئی کو ووٹ دینا ہے وہ پی ٹی آئی کو ہی ووٹ دے گا۔ مجھے نہیں لگتا کہ اب کوئی انکشافات یا نوٹسز الیکشن کو کسی طرح متاثر کریں گے ۔میرا خیال یہ ہے کہ جو کام قانون کے مطابق ہونا ہے اسے قانون کےمطابق ہوجانا چاہئیے ، میاں صاحب یہ سوچ کر نہیں آئے تھے کہ جس ریلی نے مجھے ائیر پورٹ پر لینے آنا ہے وہ لینے نہیں آئے گی اور یہ سب اپنی اپنی انتخابی مہم چلا کر واپس چلے جائیں گے۔انہیں اس بات کا بھی نہیں پتہ تھا کہ ریلی میں آئے تمام لوگ اپنے اپنے حلقوں میں واپس چلے جائیں گے ۔ اور جہاں میاں صاحب کے حق میں احتجاج ہونا چاہئیے ، گرفتاریاں ہونی چاہئیں اعلانات ہونے چاہئیں پریس کانفرنسز ہونی چاہئیں کہ میاں صاحب کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے وہاں ایسا کچھ بھی نہیں ہو رہا ، میاں صاحب کے حق میں پرویز رشید اور مریم اورنگزیب جیسے لوگ بول رہے ہیں جو الیکشن نہیں لڑ رہے۔انہوں نے کہا کہ اگر مسلم لیگ ابھی کچھ نہیں کر پاتی ،یا الیکشن میں ہار جاتی ہے یا پھر پنجاب تک محدود ہو گی، حکومت بناتے ہیں یا نہیں یہ ایک علیحدہ راز ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ میاں صاحب آئے ہیں،گرفتار ہوئے ہیں، جیل گئے ہیں اور اب وہ اپنی جیل بھُگتیں گے اور مریم بی بی اپنی جیل بھُگتیں گی۔ جبکہ شہباز شریف اپنا الیکشن لڑیں گے۔ میرا نہیں خیال کہ نواز شریف یہ سوچ کر آئے تھے۔نواز شریف کا یہ خیال تھا کہ عوام کا ایک بہت بڑا مجمع سڑکوں پرنکل آئے گا اور جگہ جگہ نواز شریف زندہ باد کے نعرے ہوں گے۔ لوگ میاں صاحب کو جیلجاتا دیکھ کر مسلم لیگ کی جانب سے ایک کال آئے گی کہ نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، جگہ جگہ ٹائرز جل رہے ہوں گے۔ ایک ایسا ماحول بنے گا جس سے پتہ چلے گا کہ ایک لیڈر جیل میں ہے اور لوگ اس کے ساتھ کھڑے ہیں،،شہباز شریف نے لوگوں کو کہا کہ میں آپ کو کال دوں گا کہ کب کیا کرنا ہے؟ ان کا کوئی احتجاج کا موڈ ہی نظر نہیں آتا۔کاشف عباسی نے بتایا کہ حال ہی میں شریف خاندان کی ایک میٹنگ ہوئی جس میں شہباز شریف کے صاحبزادوں میں سے کسی ایک نے کہا کہ ہمیں تایا جان کو ایسے حالات میں اکیلا نہیں چھوڑنا چاہئیے۔ لیکن شہباز شریف نے کہا کہ نہیں الیکشن کا وقت ہے اور ہم نے الیکشن لڑنا ہے۔اسی لیے اب مسلم لیگ ن صرف الیکشن لڑ رہی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistani, establishment, afraid, of, Lian, Nawaz, by, not, allowing, him, to, contest, in, election, nor, dare, to, hear, his, appeals, in, court, says, malik inam, information, secretary, pmln, youth, wing, france
Previous Post شیر کا اتنا خوف کہ اسکو بلاکربزدل اپیلوں پر سماعت سے بھی گھبراگئے ہی، ملک انعام
Next Post الیکشن کمیشن نے پابندی عائد کرتے ہوئے ناقابل یقین حکم جاری کردیا
The Election Commission issued an incredible order to banning

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.