yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

بلوچستان میں عوام کی حکمرانی لوٹ آئی، اللہ تعالیٰ عبدالقدوس بزنجو کو عظیم لیڈر چوہدری پرویز الہی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے بلوچ عوام کی پسماندگی دور کرنے کی ہمت عطا فرمائیں، چوہدری ندیم افضل 

MH Kazmi January 13, 2018January 13, 2018 1 min read
Abdul Quddus Bazinjo, elected, Chief, Minister, Baluchistan, with, heavy, mandate, Chaudhry،Nadeem،Afzal،President،Youth wing،PML-Q،France, congratulates, PML Q, leadership
Share this:

Chaudhry-Nadeem-Afzal-President-Youth wing-PML-Q-France  پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم افضل گھیرو گھنہ نے کہا ہے کہ چوہدری برادران پاکستانی سیاست کی جان ہیں، نواز شریف کو اپنی غلطیوں کی تلافی کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین کے پائوں پکڑ کر معافی مانگنی چاہیے ۔ میرے قائد چوہدری شجاعت حسین نے بلوچستان صوبے کو بچا لیا اور آخر کار وہاں جمہوریت کی حکمرانی قائم کرنے میں کامیاب ہوئے۔

اللہ تعالیٰ نے ہمیں بلوچستان میں سرخرو کردیا اس کامیابی پر قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کے ساتھ ساتھ  بلوچستان کے ممبران اسمبلی کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ساڑھے چار سال سیاہ وسفید کے مالک رہنے والے بلوچستان میں 65ارکان میں سے اتنے ووٹ بھی نہیں لے سکے کہ اپوزیشن میں بھی باعزت بیٹھ سکیں۔اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے شریفوں کی گردن سے اتفاق کا سریا چوہدری شجاعت حسین صاحب نے ہی نکالا ہے۔اور اب وہ پوچھتے پھر رہے ہیں اسے کیوں نکالابے شک تکبر کا یہی انجام ہوا کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجالاتے ہوئے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ عبدالقدوس بزنجو اور پاکستان مسلم لیگ ق کو بلوچستان میں سرخو کریں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Abdul Quddus Bazinjo, elected, Chief, Minister, Baluchistan, with, heavy, mandate, finance, secretary, Raja Mazhar Zimawaria , congratulates, PML Q, leadership
Previous Post محترم بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہونے پر عظیم قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، راجہ مظہر افتخار ذمہ واریہ
Next Post چیف جسٹس نے مری میں غیرقانونی تعمیرات کی فہرست طلب کرلی
Chief Justice asked for a list of illegal construction projects in Muree

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.