yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آٹھ سال بعد آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جمعہ کی امامت : امت مسلمہ اور ٹرمپ کو مخاطب کرکے ایسی بات کہہ دی کہ امامت کا حق ادا کردیا

MH Kazmi January 18, 2020 1 min read
AAYATULLAH, KHAMNA EE, LAEDS, THE, NAMAZ E JUMA, IN, IRAN, AND, ADDRESSED, THE, PUBLIC, AND, VOWS, AT, USA, AND, INTERNATIONAL, ESTABLISHMENT
Share this:

تہران (ویب ڈیسک) ايران کے رہبرِ اعلٰی آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ٹرمپ کو ایک ‘مسخرا‘ قرار دیا ہے اور کہا کہ وہ ایرانی عوام سے ہمدردی جتا کر ان کی پیٹھ میں ‘زہریلا خنجر‘ گھونپیں گے۔وہ آج تہران میں جمعے کی نماز کا خطبہ دے رہے تھے۔

مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا

 

آٹھ سال میں یہ پہلی بار ہے کہ انہوں نے دارلحکومت میں ایک بہت بڑے اجتماع کی نمازِ جمعہ کی امامت کی۔ اس موقع پر ایران کے سپریم لیڈر نے کہا کہ تہران کے قریب یوکرائن کے مسافر طيارے کو غلطی سے گرایا جانا، ایک بہت بڑا سانحہ ہے لیکن اس واقعے کو جنرل سلیمانی کی قربانی پر حاوی نہیں ہونا چاہییے۔ایرانی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی دو ہفتے قبل عراق میں امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے، جس کے بعد ایران نے عراق میں امریکی اڈوں پر کئی میزائل داغے تھے۔آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ ‘جہاز گرنا ایک تلخ حادثہ تھا‘ جس نے لوگوں کے دلوں کو ہلا دیا ہے۔ تاہم ان کے مطابق اس کا یہ مطلب نہیں کہ جنرل سلیمانی کی ‘قربانی اور شہادت‘ کو بھلا دیا جائے۔انہوں نے کہا کہ “ہمارے دشمن جہاز گرنے پر خوش ہے جبکہ ہم غمگین ہیں۔”آيت اللہ علی خامنہ ای نے مزيد کہا کہ ایران کے دشمن اس حادثے کو پاسداران انقلاب، ایرانی افواج اور پورے نظام پر انگلیاں اٹھانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

سسلین مافیا شروع شروع میں بڑا شریف اور غریبوں کا مسیحا تھا مگر کچھ عرصہ بعد ایسا کیا ہوا کہ یہ لوٹ مار اور مار دھاڑ کا برانڈ بن کر رہ گیا ۔۔۔ ارشاد بھٹی کی ایک خصوصی تحریر

ایران یوکرائن کا ايک مسافر طيارہ گرانے کے بعد عالمی دباؤ میں ہے جبکہ اس سانحے پر ملک کے اندر بھی لوگوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ تہران حکومت کا کہنا ہے کہ اس حادثے کی بھرپور چھان بین کی جائے گی اور غلطی میں ملوث افسران کو جوابدہ ہونا پڑے گا۔ اس موقع پر ايران کے رہبرِ اعلٰی نے جنرل قاسم سلیمانی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ ایران کے لوگ سرحدوں سے باہر ملک کی سلامتی کے لیے ان کی خدمات کی قدر کرتے ہیں۔ اپنے خطبے میں انہوں نے کہا کہ امریکا نے ‘بُزدلی سے جنرل سلیمانی کو دہشت گرد حملے میں قتل کیا۔ اس کا نتیجہ امریکا کے لیے ذلت ہے۔‘انہوں نے کہا کہ اس کے بعد امریکی اڈوں پر ایران کے جوابی حملوں سے امریکی وقار کو دھچکہ لگا۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو نواز شریف کے خلاف کس طرح ایک مہرے کے طور پر استعمال کیا گیا ؟ سلیم صافی کے دھماکہ خیز انکشاف

AAYATULLAH, KHAMNA EE, LAEDS, THE, NAMAZ E JUMA, IN, IRAN, AND, ADDRESSED, THE, PUBLIC, AND, VOWS, AT, USA, AND, INTERNATIONAL, ESTABLISHMENT 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
climate change, what, will, be, in, 2020
Previous Post یا اللہ کیا ہونیوالا ہے ۔۔۔؟ 2020 کا موسم گرما اور اسکے بعد موسم سرما میں کرہ ارض کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے ؟ ماہرین نے تشویشناک پیشگوئی کر دی
Next Post پوری دُنیا بھارتی اقدام پر حیران
BHARAT, CROSSED, ITS, LIMITS, WORLD, AMAZED, AT, ITS, STEP

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.