yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عامر خان اداکارہ فاطمہ شیخ کا کیرئیر پروان چڑھانے لگے

MH Kazmi June 9, 2017 1 min read
Aamir Khan, actress Fatima Sheikh's career began to thrive
Share this:

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان فلم ’’دنگل‘‘ میں مدمقابل اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کا فنی کیرئیر پروان چڑھانے لگے۔

Aamir Khan, actress Fatima Sheikh's career began to thrive
Aamir Khan, actress Fatima Sheikh’s career began to thrive

بالی وڈ اسٹار عامر خان اکثر اپنی فلموں میں نئے چہرے متعارف کراتے ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنا ہر اداکار کا خواب ہے۔ اب کی بار عامر خان اپنی نئی فلم ’’دنگل‘‘ میں ان کی بیٹی کا کردار کرنے والی فاطمہ ثنا شیخ کی صلاحیتوں سے متاثر ہوگئے ہیں اور ان کا فلمی کیرئیر آگے بڑھانے میں جت گئے ہیں۔ مسٹر پرفیکشنسٹ نے ’’دنگل‘‘ کے بعد نوجوان اداکارہ فاطمہ شیخ کو اپنے مدمقابل فلم’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ میں بھی کاسٹ کرایا ہے جس میں امیتابھ بچن اور کترینہ کیف بھی نظر آئیں گی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان مہاویر سنگھ پھوگاٹ کی زندگی پر فلم’’دنگل‘‘ بنانے کے بعد اب بھارتی خلاباز راکیش شرما کی زندگی پر فلم’’سارے جہاں سے اچھا‘‘ بنائیں گے۔ اس فلم میں اداکار  نے اہلیہ کے کردار کے لیے فاطمہ شیخ کو کاسٹ کرالیا ہے اور یہ دونوں اداکاروں کی ایک ساتھ تیسری فلم ہوگی۔ یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ بھی بالی وڈ کی بڑے بجٹ والی فلم ہے جس میں فاطمہ شیخ اور کترینہ کیف کو عامر خان کی تجویز پر کاسٹ کیا گیا ہے۔ یہ کہنا بجا نہ ہوگا کہ عامر خان اب فاطمہ شیخ کے گارڈ فادر بن گئے ہیں اور ان کے کیرئیر کے ستارے کو عروج پر پہنچا دیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Jamsheed dasti arrested, transferred to Central Jail Multan
Previous Post جمشید دستی گرفتار، سینٹرل جیل ملتان منتقل
Next Post عالمی مارکیٹ میں قطری کرنسی 18 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
Qatari currency in the world market reached its lowest level of 18 years

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.