yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
ویڈیوز - Videos

سگریٹ نوشی ترک کرتے کرتے لڑکی کامیاب کاروبار کی مالک بن گئی

MH Kazmi September 28, 2020September 28, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) امریکی عاملِ تنويم (ہپنا ٹزم کی ماہر) گریس سمتھ جوکہ وہ شراب نوشی ترک کرنے میں تو کامیاب ہو گئیں مگر سگریٹ نوشی ترک کرنا انھیں ناممکن معلوم ہوتا تھا۔ سنہ 2011 میں جب وہ پچیس برس کی تھیں تو نیویارک میں ذہنی طور پر تھکا دینے والا یعنی چندہ جمع کرنے کا کام کرتی تھیں۔ وہ کہتی ہیں ‘میرے پاس اس دباؤ والے کام کا مقابلہ کرنے کے لیے کوئی صحت افزا طریقہ کار نہیں تھا۔ تو پھر ایک طریقہ جو میں نے تمام دباؤ اور اضطراب کا مقابلہ کرنے کے لیے استعمال کیا وہ پارٹی کرنا تھا۔‘

A, WOMEN, BY, STOPING, SMOKING, ESTABLISHED, A, BUSINESS, EMPIRE

وہ اس بارے میں مزید بات کرتے ہوئے بتاتی ہیں کہ ’میں لوئر ایسٹ سائڈ میں رہتی تھی۔ میں اور میرے دوست سارا دن بہت محنت سے کام کرتے تھے اور ساری رات دبا کر پارٹی کرتے تھے۔ مگر ایسا کرنے سے میری جسمانی اور ذہنی صحت سخت متاثر ہوئی۔‘کچھ عرصے بعد گریس کو احساس ہوا کہ انھیں اپنی صحت پر توجہ دینے اور اسے بہتر کرنے کی ضرورت ہے، لہذا انھوں نے پارٹی کرنا چھوڑ دیا اور شراب نوشی ترک کر دی۔ لیکن وہ مختلف طریقے استعمال کرنے کے باوجود اپنی بہت زیادہ تمباکو نوشی کی عادت سے چھٹکارا حاصل نہ کر سکیں۔آخر کار ایک دوست نے مشورہ دیا کہ وہ ’ہپناٹزم‘ کا سہارا لیں۔ گریس کہتی ہیں کہ ان کا ایسی باتوں پر بالکل اعتقاد نہیں تھا۔ ’مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ گھڑیاں لہرانے جیسا ہو گا۔۔ یا محض ایک دھوکہ۔‘ وہ کہتی ہیں کہ وہ صرف ایک سیشن کے بعد وہ سگریٹ نوشی ترک کرنے میں کامیاب ہو گئیں اور اس کامیاب تجربے نے انھیں خود کو ایک ’ہپنو تھراپسٹ‘ بننے کی ترغیب دی۔

آج گریس اپنا کاروبار ’گریس سپیس ہپنوسس‘ چلاتی ہیں۔ اس کمپنی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ سے زیادہ لوگوں کو آن لائن تھراپی سیشن دیے ہیں، جن میں فارچون 500 کمپنیوں سے منسلک بڑے لوگ، کھلاڑی اور مشہور شخصیات بھی شامل ہیں۔ 34 برس کی یہ نوجوان اب امریکی ٹیلی ویژن پر باقاعدگی سے نظر آتی ہیں اور ہپنوسس کے بارے میں دو کتابوں کی مصنف بھی ہیں۔ہپنو تھراپی کیا ہے؟ آکسفورڈ انگلش ڈکشنری میں ہپنوٹزم کی وضاحت میں درج ہے کہ ’مصنوعی طور ایسی حالت پیدا کی جائے جس میں مفعول (جس شخص پر یہ عمل کیا جا رہا ہے) کی ذہنی یا جسمانی حالت کو کسی بھی طاقت کے استعمال کے بغیر تبدیل کیا جائے اور وہ بظاہر گہری نیند میں ہو، ماسوائے کچھ بیرونی تجویز یا احکامات کے زیرِ اثر جس کے تحت وہ غیر ارادی اور لاشعوری طور پر فرمانبردار ہو جائے۔‘

ACTRESS MECK GOWN AFTER HEPNO SESSIONS WITH GRACE

گریس اسے آسان الفاظ میں ’بامقصد مراقبہ‘ کہتی ہیں۔ ان کی خدمات حاصل کرنے والے اپنا وزن کم کرنے، کسی عادت سے جان چھڑانے، دباؤ سے نجات یا کسی مقصد کے حصول کی کوشش کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اگرچہ کچھ لوگ اب بھی ہپنو تھراپی کو ایک متنازع عمل سمجھتے ہیں لیکن اس کے استعمال کو بہت ساری طبی تنظیموں کی حمایت حاصل ہے۔ مثال کے طور پر کینسر ریسرچ یو کے کا کہنا ہے کہ ’کینسر کا شکار کچھ مریض اپنی علامات سے آرام حاصل کرنے اور علاج سے نمٹنے میں مدد کے لیے ہپنو تھیراپی کا استعمال کرتے ہیں۔
‘

گریس نیو جرسی میں پیدا ہوئیں اور وہیں پلی بڑھیں۔ انھوں نے نیو یارک کے ویگنر کالج سے انگریزی، بزنس مینیجمنٹ اور دینی تعلیم کی مشترکہ ڈگری حاصل کی۔ اس کے بعد انھوں نے کولمبیا یونیورسٹی سے انسانی حقوق کے مضمون میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔سنہ 2011 میں ہپنو تھراپسٹ بننے کے لیے انھوں نے 250 گھنٹے کا سرٹیفیکیشن کورس مکمل کیا اور اس دوران وہ کُل وقتی نوکری بھی کر رہی تھیں۔ امریکہ میں اس تربیت کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ دوسرے ملک میں اس ضمن میں تقاضے مختلف ہوتے ہیں۔

گریس نے کورس ختم کرنے کے بعد چندہ اکٹھا کرنے کی نوکری چھوڑ دی اور نیویارک میں ایک ’چھوٹے‘ سے دفتر سے پیشہ ورانہ طور پر ہپنوتھیراپسٹ کے طور پر کام شروع کیا۔ اپنے پہلے گاہک کو راغب کرنے کے لیے انھوں نے ’لیونگ سوشل‘ نامی آن لائن پلیٹ فارم پر ابتدائی خصوصی پیش کش قیمت کا اشتہار دیا۔ وہ کہتی ہیں کہ وہ 24 گھنٹوں میں 952 سیشن فروخت کرنے میں کامیاب ہو گئیں، اور اس کے بعد بڑی تعداد میں لوگ ایک دوسرے سے ان کے بارے میں مثبت رائے سن کر آنے لگے۔

TRAINING, OF, HEPNOTHERAPIES

ابتدائی سیشن بلمشافہ تھے ، لیکن پھر گریس نے اپنے کاروبار کو آن لائن منتقل کر دیا۔ سیشن ویڈیو لنک کے ذریعے ہوتے تھے۔ وہ کہتی ہیں کہ ایسا کرنے کا خیال انھیں ایک کاروباری کلائنٹ سے آیا جو کام کی وجہ سے سفر کے دوران بھی اپنے سیشن جاری رکھنا چاہتے تھے۔ کام شروع کرنے کے دو سال بعد برازیل سے تعلق رکھنے والے ان کے شوہر برنارڈو فیٹوسا اس کاروبار میں شامل ہوئے اور انھوں نے ٹیکنالوجی سے منسلک معاملات کی نگرانی سنبھال لی۔ حالیہ برسوں میں گریس اور فلوریڈا میں قائم ان کے کاروبار میں دلچسپی تیزی سے بڑھی ہے، اور اس کے پیچھے امریکی ٹی وی پر اُن کا نظر آنا ہے۔ وہ دن کے اوقات میں ہیلتھ چیٹ شو، دی ڈاکٹرز اور سونی کے ’دی ڈاکٹر‘ او ’زی شو‘ میں آئی ہیں۔آسٹریلیا میں ہپنو تھیراپی بزنس ’اوائیکن‘ کی بانی جوڈی کلارک کا کہنا ہے کہ گریس نے ’ہپنوسس کو مرکزی دھارے میں لانے کے لیے انتھک محنت کی ہے۔‘

ادھر برطانیہ میں کلینیکل ماہر نفسیات جیمی ہیکر ہیوز کا کہنا ہے کہ گریس اور دیگر ایسے ہپنو تھراپسٹ ’مریضوں کو وسیع پیمانے پر پیش آنے والے مسائل‘ میں مدد دینے میں بہت کارگر ثابت ہو سکتے ہیں، جب انھیں ’نفسیات، طب اور دندان سازی کے ساتھ تھراپی کے طور پر استعمال کیا جائے۔‘ مزید ہپنو تھراپسٹس کو تربیت دینے کے لیے سنہ 2016 میں گریس نے اپنا سکول کھولا جو انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف کونسلرز اینڈ تھیراپسٹ اور انٹرنیشنل ہپنوسس فیڈریشن دونوں کی جانب سے منظور شدہ ہے۔

گریس سپیس ہپنو تھراپی سکول نے اب تک 85 سے زائد افراد کو تربیت دی ہے۔ گریس کی مرکزی کمپنی کو ساتھ ملا کر جس میں 40 ملازمین ہیں انھیں رواں برس تین ملین ڈالر کی سالانہ آمدنی کی توقع ہے۔ کووڈ 19 کی عالمی وبا کے دوران اُنھوں نے دنیا بھر میں فرنٹ لائن میڈیکل عملے کو مفت سیشن کی پیش کش کی تھی۔ مستقبل کی طرف دیکھتے ہوئے گریس کا کہنا ہے کہ وہ ہپنوتھراپی کو زیادہ وسیع پیمانے پر قابل قبول بنانے کے لیے مدد فراہم کرنا چاہتی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ’لوگ اب بھی اس کے بارے میں وسیع پیمانے پر غلط فہمی میں مبتلا ہیں۔‘ وہ اس بات سے ناخوش ہیں کہ کچھ لوگ اب بھی سمجھتے ہیں کہ یہ ’ذہن پر کنٹرول حاصل کرنا ہے۔۔۔ جو حقیقت سے بہت دور ہے۔‘ گریس جو دو بچوں کی ماں بھی ہیں کہتی ہیں کہ ‘جب آپ جانتے ہوں کہ آپ دنیا میں کتنا مثبت کردار ادا کر رہے ہیں۔۔۔ پھر کوئی آپ کے کام کی قدرو قیمت گھٹانے کی ایسی اوچھی کوشش کرے تو یہ تکلیف دہ اور مایوس کُن ہوتا ہے۔

A, WOMEN, BY, STOPPING, SMOKING, ESTABLISHED, A, BUSINESS, EMPIRE
‘

Share this:

MH Kazmi

25,235 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post نیٹو ترجمان کا ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کے دورے کا خیر مقدم، افغان راہنما برہان الدین ربانی کے بیٹے سے ملاقات
Next Post اعلامیہ منجانب مرکزی تنظیمِ بانیان و لائسنس داران، راولپنڈی اجلاس منعقدہ امامباگاہ عاشق حسین تیلی محلہ
Jaloos of 25 Moharram ul Haram, ways to reach imambargah blocked

Related Posts

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.