yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اردن میں خواتین فٹبال میچ کے دوران کیا حیرت انگیز واقعہ پیش آیا کہ شائقین دیکھ کر دنگ رہ گئے

MH Kazmi October 27, 2019 1 min read
A, terrible, thing, happens, during, football, match, in, Spain
Share this:

اُردن (ویب ڈیسک) فرانس ایسا ملک ہے جہاں سب سے پہلے مسلمان خواتین کے حجاب پہننے کے خلاف آواز بلند کی گئی۔اس کے بعد دیگر کئی ممالک میں بھی ایسی حرکت کی گئی اوراب فرانس سمیت کچھ اور ممالک میں بھی حجاب پہننا قانونی طور پر منع ہے یا پھر اس پر جرمانہ ادا کرنا  پڑتا ہے۔

کئی بار یہ خبریں میڈیا کی زینت بن چکی ہیں کہ مسلم خواتین پر سربازار اس لیے تشدد کیا گیا کہ انہو ں نے حجاب کیوں پہن رکھا تھا۔ تعصب کا آپ اندازہ کریں کہ امریکہ کی رہاست اوہائیو میں ہونے والی دوڑ میں جب مسلم لڑکی جیت گئی تو اسے یہ کہہ کر مقابے سے باہر کر دیا گیا کہ آپ نے حجاب پہن رکھا تھا۔جبکہ دوسری طرف مسلمان خواتین حجاب کی اتنی قدر اور اہمیت رکھتی ہیں کہ انہوں نے مقابلے کا میچ ہی روک دیا۔ فٹ بال میچ کے دوران جب ایک کھلاڑی کا اسکارف سر سے ہٹنے لگااور وہ اسکارف جوڑنے کے لئے ایک سائیڈ پر ہوئی تو باقی لڑکیاں بھی میچ روک کر اس کے گرد کھڑی ہو گئیں تاکہ وہ تسلی سے اسکارف ٹھیک کر لے۔ اردن میں خواتین ٹیموں کے درمیان ہونے والے ایک فٹبال میچ کے دوران کھلاڑیوں نے اخلاقی برتائواور مشفقانہ رویے کی مثال قائم کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اردن میں 2 مقامی خواتین فٹ بال کلبوں کے درمیان میچ کھیلا جارہا تھا کہ اس دوران ایک خاتون کھلاڑی کا اسکارف پھسل کر نیچے آنے لگا تو وہ رک کر بیٹھ گئی تاکہ اپنا اسکارف ٹھیک کرسکے۔ اس دوران قریب موجود مخالف ٹیم کی کھلاڑیوں نے اس کے گرد گھیرا بنالیا تاکہ وہ اطمینان کے ساتھ اپنا اسکارف ٹھیک کرکے پہن سکے۔ رپورٹ کے مطابق اس دوران 30 سیکنڈ تک میچ رکا رہا اور جیسے ہی خاتون نے اسکارف درست کیا مخالف ٹیم کی کھلاڑیوں نے اپنی اپنی پوزیشن سنبھالتے ہوئے میچ شروع کردیا۔واقعے کی ویڈیو سوشل ویڈیو پر وائرل ہوچکی ہے اور اسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خواتین کھلاڑیوں کے بہترین رویے (اسپورٹس مین شپ) کی تعریف کی جارہی ہے۔جہاں ایک طرف دنیا میں اسکارف کے خلاف سوچی سمجھی سازش کی جا رہی ہے وہاں کھیل کے میدان میں اس قسم کی کاوش ان لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو جان بوجھ کر اسکارف کے خلاف نفرت پیدا کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔

A, terrible, thing, happens, during, football, match, in, Spain

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Tribal, Leader, raped, other's, wife, and, said, i, want, to, see, how, a, son, can not, be, born
Previous Post میں دیکھتا ہوں کیسے بیٹا پیدا نہیں ہوتا؟جمیلہ بیگم تجھے میں چارپائی کے ساتھ باندہ کر۔۔۔۔۔۔۔ ظالم سا ئیں کا بارہ بیٹیوں کی ماہ کےساتھ دل دہلا دینے والا واقعہ
Next Post ایران میں چھ سالہ بچے کی قاتل نرس کو ایسی سزا سنا دی گئی کہ آئندہ ایسا کرنے کا کوئی سوچ بھی نہیں سکے گا
murderesses, of, , 6, year, old, child, convicted, in, charge, that, no, one, will, again, think, of, this, habbit

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.