yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

 لڑکیوں2منٹ یہاں غورکرو آج کی مُحبت کا انجام

MH Kazmi September 12, 2019 1 min read
a, teen ager, girl, sex, with, boyfriend, and, got, pregnant, she, came, to, lady doctor, for check up
Share this:

لڑکیوں2منٹ یہاں غورکرو آج کی مُحبت کا انجام

یہ کل رات کا واقعہ ھے ایک کالج کی طالبہ ھسپتال آئی اور اُس کے ساتھ اُسکی ایک رُوم میٹ بھی تھی۔ دونوں کسی گرلز ھاسٹل سے آئیں۔اور ایک طالبہ نے گائنا کالوجسٹ لیڈی ڈاکٹر کے سامنے رونا شروع کر دیا کہ میرا بوائے فرینڈ مُجھے چھوڑ کر جا چُکا ھے اور میں اُس کی وجہ سے حاملہ ھو چُکی ھوں اللّہ کا واسطہ میرا ھونے والا بچہ ضائع کر دیجیئے۔
ڈاکٹر نے انکار کر دیا۔ اُس کے ساتھ آنے والی لڑکی نے بتایا کہ یہ ایک بہت عزت دار گھر سے ھے اور اس کا بوائے فرینڈ چھوڑکر جا چُکا ھے اور ا س کے گھر والوں نے اس کی شادی کسی اور سے طے کر دی ھے کُچھ ھی دنوں تک اس کی شادی ھے مگر یہ حاملہ ھے وہ دونوں لڑکیاں ڈاکٹرز کے سامنے گڑگڑا کے رونے لگیں تو ڈاکٹرز نے اُس لڑکی کا ابارشن کیا جس کے دوران وہ لڑکی مر گئی اور بچہ بھی مر گیا۔ یہ تصویر اُس کے پیٹ میں اُس دھوکے کی ھے جو دھوکہ آج کل کے لڑکے لڑکیوں کو دیتے ھیں اور پھر کسی نہ کسی بہانے لڑکی کی زندگی تباہ کر کے بھاگ جاتے ہیں۔
آج کل یہ حالات لومیرج میں بھی ہیں پسند کی شادی کسی نہ کسی طرح تو ہو جاتی ہے لیکن گھر والے ، لڑکی / لڑکے کو قبول نہیں کرتے اور پسند کی شادی کو توڑنے کیلئے کبھی کالا جادو والوں کے پاس جاتے ہیں اور کبھی لڑکی کا حمل ضائع کرنے کی ایس ہی کوشیشیں کی جاتی ہیں۔
ماں ،باپ انّا اور تسکین کرودہ کیلئے اپنی اولاد کی خوشیوں کے ساتھ ساتھ اُنکی زندگی بھی تباہی کر دیتے ہیں،آج کل تو بھاری شرائط پے بیٹیاں رخصت کی جاتی ہیں اور کچھ والدین تو معاوضہ بھی وصول کرتے ہیں۔زمانہ جاہلیت میں بیٹیاں بیچنے والی رسم آج دوبارہ مسلمانوں میں قائم ہو رہی ہے۔
کبھی ماں اپنی بیٹی کو پٹٹیاں پڑھاتی ہے کی بیٹی کسی نہ کسی طرح طلاق لے لے اور کبھی ماں بیٹے کو بھڑکاتی ہے کہ بیٹا طلاق دے دے اور انہی کوششوں میں کبھی کبھی بیٹی ، بیٹے کو بہتر رشتی بھی بتایا جاتا ہے اور نوبت اسی طرح حمل گرانے تک آجاتی ہے کہ یہاں طلاق کروا کر فوراً وہاں شادی کر دیں گے۔اور کبھی کبھی تو بال بچےدار ہونے کے باوجود والدین اپنے ، بیٹا ، بیٹی کی طلاق کروا دیتے ہیں۔اور اپنی سگی اولاد کے علاوہ معصوم بچوں کی بھی زندگی تباہی کر دیتے ہیں ۔
پیدا کر لینے سے کوئی ماں،باپ نہیں بن جاتا،ماں،باپ بننے کیلئے ظرف،احساس کا ھونا بہت ضروری ہے۔

#کسیکوپوسٹبریلگیہوتو_معزرت 🙏

a, teen ager, girl, sex, with, boyfriend, and, got, pregnant, she, came, to, lady doctor, for check up

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
HINDI, BOLLYWOOD, SOUTH INDIAN, HOLLYWOOD, TOLLYWOOD, TAMIL, MALYALAM ALL MOVIES HERE SUBSCRIBE KIJIYE FOR ALL MOVIES LIKE SHARE AND COMMENTS JARIR KARE SUBSCRIBE FOR MORE LATEST MOVIES THANKS FOR WATCHING VISITING AGAIN, Ragni MMS 2, Sunny Leone
Previous Post وہ ہندی فلم جس نے ایک کال گرل کو راتوں رات شہرت کی بلندیوں پرپہنچادیا۔ آج شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی لڑکی جوکل ایک بدنام زمانہ کال گرل تھی۔ دیکھیے مکمل فلم
Next Post دریلیس ارتغل الغازی (ترکی کا عظیم سپہ سالار) جس نے عظیم عثمانیہ خلافت کی بنیاد رکھی۔ ٹی وی سیرز اردو ترجمہ کیساتھ سیزن 4 قسط نمبر47مکمل دیکھیں
Dirilis, Ertugrul ,(Urdu Translation), (TV Series ), Season 4, Episode, No, 47, Watch, Online, Dirilis, Episode, 01 ,Full, In, HD, 24th, August, 2015, Turkish, drama, dubbed, in, Urdu , Pakistani, Drama, Serial, Fresh, HD, And, Latest, Episode, Only, on, HUM TV ,at, best, High, Quality, and, live, Fresh,free, streaming

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.