yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملکی سیاست اور اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل : جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیئرمین نیب بنوانے میں ایک مشترکہ دوست کا کردار سامنے آگیا

MH Kazmi September 13, 2019 1 min read
A stir in domestic politics and power houses: A common friend's role in making Justice (R) Javed Iqbal a chairman NAB
Share this:

A stir in domestic politics and power houses: A common friend's role in making Justice (R) Javed Iqbal a chairman NAB

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیئرمین نیب لگوانے کیلئے ایک مشترکہ دوست نے اُس وقت کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے رابطہ کیا تھا۔اس مشترکہ دوست نے یہ تک پیشکش کی تھی کہ ریٹائرڈ جسٹس تقرر سے پہلے ہی اپنا دستخط شدہ استعفیٰ وزیراعظم کو پیش کرنے کیلئے تیار ہیں نامور صحافی انصار عباسی روزنامہ جنگ میں اپنی ایک رپورٹ میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ تاکہ وہ اپنے قابل بھروسہ ہونے کو ثابت کر سکیں۔باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ دوست سے کہا تھا کہ انہیں مذکورہ استعفے کی ضرورت نہیں ہے اور جسٹس (ر) جاوید اقبال کے تقرر کے حق میں فیصلہ کیا۔ تاہم، یہ معلوم نہیں کہ مشترکہ دوست جاوید اقبال کے تقرر کیلئے خود ہی اصرار کر رہے تھے یا انہیں ریٹائرڈ جج نے ایسا کرنے کیلئے کہا تھا۔اسی دوران، ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس (ر) جاوید اقبال کے ہمدردوں نے پہلے ہی آصف علی زرداری اور میاں نواز شریف سے رابطہ کیا تھا تاکہ انہیں چیئرمین نیب لگوانے کیلئے حمایت حاصل کی جا سکے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اس وقت کے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ذاتی طور پر سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کو نیب کا سربراہ لگانے کے حامی نہیں تھے لیکن ان کے پاس کوئی راستہ نہیں تھا کیونکہ آصف زرداری نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کی حمایت کی تھی۔کہا جاتا ہے کہ میاں نواز شریف نے بھی اس وقت کے وزیراعظم شاہد عباسی سے بات کی تھ اور شائستگی سے جاوید اقبال کا نام پیش کرتے ہوئے ان کے نام پر غور کرنے کیلئے کہا تھا۔جو لوگ جاوید اقبال کے چیئرمین نیب تقرر کیلئے حمایت جمع کر رہے تھے ان میں ریئل اسٹیٹ کے شعبے کی ایک بڑی شخصیت بھی شامل ہے۔جمعرات کو شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا کے ساتھ غیر رسمی بات چیت میں جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیئرمین نیب لگانے پر قوم سے معذرت کی۔ انہوں نے بتایا کہ چیئرمین نیب کا نام پیپلز پارٹی سے آیا تھا اور تقرر اتفاق رائے سے کیا گیا تھا۔عباسی نے کہا کہ نیب کے قیام کا بنیادی مقصد مسلم لیگ نون کو تقسیم کرنا ہے۔ عباسی فی الوقت ایل این جی ٹرمینل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب کی حراست میں ہیں۔شاہد عباسی کی جانب سے جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیئرمین نیب لگانے پر معذرت کا اظہار؛ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کے بیان کے 24؍ گھنٹے بعد سامنے آیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا تھا کہ یہ تاثر بڑھ رہا ہے کہ ملک میں احتساب کا عمل غیر متوازن اور سیاسی انجینئرنگ کا حصہ ہے۔نیب چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کا یہ اصرار رہا ہے کہ بیورو سیاسی بنیادوں پر نشانہ بنانے پر یقین نہیں رکھتا اور بلا امتیاز احتساب کا عمل جاری ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Khan's graveyard is filled with those who are indispensable, but indispensable for Pakistan, so Imran Khan should have ... Sohail Waridich's staggering political commentary came out
Previous Post خان پاکستان کے لیے ناگزیر ، مگر ناگزیر سمجھے جانیوالوں سے قبرستان بھرے پڑے ہیں ، اس لیے عمران خان کو چاہیے کہ ۔۔۔۔ سہیل وڑائچ کا دنگ کر ڈالنے والا سیاسی تبصرہ سامنے آگیا
Next Post فٹ بال میچ دیکھنے سے روکے جانے پر انتہائی قدم اٹھانے والی ایرانی لڑکی کے حوالے سے ایک اور افسوسناک خبر آگئی
Another shocking news comes about an Iranian girl who took extreme steps in stopping watching a football match

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.