yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسلامی تاریخ کا ایک نایاب واقعہ

Web Editor May 17, 2019 1 min read
A rare story of Islamic history
Share this:

A rare story of Islamic historyاس کائناتِ فانی میں جتنے بھی مذاہب ہیں، ان میں امیرالمومنین ابوالحسن حضرت علی کرم اللہ وجہہ مقدس، پاک اور محترم تسلیم کئے جاتے ہیں۔ کرم اللہ وجہہ حضرت علیؑ کے مبارک نام کے بعد اس لیے استعمال کیا جاتا ہے کہ حضورؐ نے حضرت علیؑ کو پیدا ہوتے ہی گود میں لیا۔ منہ میں زبان دی اور دودھ کی بجائے لعابِ دہن رسول اکرمؐ سے سیراب ہو کر لحمک لحمی حق دار بنے

یاد رہے کہ آپ پہلے عظیم ہستی ہیں جن کے منہ میں حضورؐ کا لعابِ دہن گیا۔ جس کے نتیجے میں رسول اکرمؐ کا کردار حضرت علیؑ کا کردار بنا اور پیغمبرِ اکرمؐ کا ایمان کے ایمان میں صاف صاف نظر آیا؎ رسالت اور امامت میں بڑا باریک رشتہ ہے یہ خوشبو کہہ رہی ہے شافع محشرؐ کے بشر سےجوش ملیح آبادی تحریر فرماتے ہیں کہ ’’حضرت علیؑ نے سب سے پہلے جو دیکھا، وہ محمدؐ کا چہرہ تھا اور انہوں نے جو آواز سب سے پہلے سنی وہ حضرت محمدؐ کی آواز تھی۔ حضرت محمدؐ نے حضرت علیؑ کو گود میں پالا اپنی شخصیت کے سانچے میں ڈالا، اپنے سائے میں پروان چڑھایا اور وہ ان کے وجود میں اس طرح جذب ہو گئے کہ حضرت علیؑ کو اپنے انفاس سے بوئے محمدؐ آنے لگی۔ جس کا نتیجہ نکلا کہ حضرت علیؑ حق پر اس مضبوطی سے قائم ہو گئے کہ وہ حق کا جسم، حق کی جان، حق کا اعلان اور حق کی آواز بن گئے۔‘‘شانِ حضرت علیؑ بزبان مصطفی آپؐ نے فرمایا کہ علیؑ حق کے ساتھ اور حق علیؑ کے ساتھ۔ قرآن علیؑ کے ہیں ۔ میںؐ علم کا شہر ہوں اور علیؑ اس کا دروازہ ہے۔ علیؑ مجھ سے ہیں میں علیؑ سے ہوں۔ سب سے پہلے میرےؐ ساتھ علیؑ نے نماز پڑھی۔ میرا اور علیؑ کا نورایک ہے۔ علیؑ وہ ہیں جن کا چہرہ کو دیکھنا عبادت ہے۔

روایت ہے کہ مسلمانوں کے خلیفہ اول صحابی رسول حضرت ابوبکرؓ حضرت علیؑ کیطرف غور سے بہت دیر تک دیکھتے رہتے تھے۔ کسی نے وجہ پوچھی تو حضرت ابوبکرؓ نے فرمایا کہ حضرت علیؑ کو رسول اللہؐ بھی بہت دیر تک غور سے دیکھتے رہتے تھے۔حضرت ابوبکرؓ سے مروی ہے کہ میں نے رسولؐ اللہ کو یہ کہتے ہوئے سُنا ہے کہ کوئی شخص بھی صراط پر سے گزر کر فردوس میں نہ جا سکے گا۔ جب تک کہ حضرت علیؑ کا دیا ہوا پروانہ جنت اس کے پاس نہ ہو گا۔ حضرت علیؑ کے القابات و خظابات میں امیرالمومنین، المرتضیٰ ، اسد اللہ، ید اللہ، نفس اللہ ، حیدر کرار، نفسِ رسول، ساقی کوثر اور کرم اللہ وجہہ شامل تھے۔ کنیت ابو تراب اور ابوالحسن ہے۔

واصف علی واصف کے بقول حضرت علیؑ کا نام اسد اللہ علیؑ کا چہرہ وجہ اللہ، ید اللہ ہے ولی اللہ علیؑ ملت کا رہبر ہے حضرت نظام الدین اولیاؒ فرماتے ہیں علیؑ دین اسلام کے وہ امام ہیں جن کی ولادت خانہ کعبہ میں ہوئی یہ وہ شرف ہے جو کہ حضرت آدمؑ سے لیکر آج تک کسی کو نصیب نہیں ہوا اور نہ قیامت تک ہو گا۔ رسول اللہ کی نبوت کے عینی گواہ حضرت علیؑ ہیں۔ بوقت مباہلہ حضرت علیؑ خطیب منبر سلونی تھے۔ شب ہجرت بستر رسولؐ پر سوئے اور وقت ہجرت رسول اللہ نے اہل مکہ کی امانتوں کا امین آپ کو بنایا۔ حضرت علیؑ نے مسجد قبا کا سنگِ بنیاد رکھا۔ آپ سب سے بہتر فیصلے کرنے والے تھے۔ جنگ احد میں ہاتف غیبی نے مژدہ سنایا۔ لافتنی الا علی لاسیف الا ذوالفقار۔ جنگ بدر ماہِ رمضان ۲ ھ میں واقع ہوئی۔ اس کی فتح کا سہراآ پ ہی سر تھا۔ آپ کبھی کسی جنگ میں میدان سے بھاگے نہ شکست نہیں کھائی۔

حضرت علیؑ تمام مسلمانوں سے تقریباً سات سال پہلے حضورؐ کے ساتھ نماز پڑھنے والے تھے۔ آپ رسول اللہؐ کے ساتھ ساتھ سایہ کی طرح رہتے تھے۔ حضرت علیؑ سے بڑھ کر اس دنیا میں کوئی سخی نہیں۔آ پ تمام علوم کے موجد اور اُن میں کمال کا درجہ رکھتے تھے۔علم نحو کے قواعد کی ایجاد بھی آپ ہی نے فرمائی اور حروف کے تعارف کے اصول و ضوابط آپ نے تعلیم فرمائے تھے۔ یہ ساری خوبیاں حضرت علیؑ کی ذات والا صفات میں بدرجہ اتم موجود تھیں اس طرح آپکی شان میں صرف اتنا ہی کہنا ممکن ہے کہ بعد از رسول خداؐ تمام تر اوصاف و کمالات کے نقطۂ انتہا کی برتری کا دوسرا نام حضرت علیؑ ہے۔ آپ کی ذات اخلاق حسنہ کا پیکر اوراوصاف حمیدہ کا مجسمہ تھی، ان کی سیرت بنی انسان کے لیے ایک اعلیٰ نمونہ اور بہترین راہِ ہدایت ہے۔ وحید الحسن ہاشمی نے کیا خُوب کہا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PPP senior leader Qamar Zaman Kaira youngest son died in car accident
Previous Post پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر الزمان کائرہ کے نوجوان صاحبزادے ٹریفک حادثے میں جان بحق
Next Post جواں بیٹے کی وفات چوہدری قمرالزماں کائرہ کیلئے بہت بڑا سانحہ، رب العزت ان کو صبر عظیم عطا فرمائیں، صدر پیپلز پارٹی ناروے چوہدری جہانگیر نواز کادلی اظہار تعزیت کل نماز جنازہ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچیں گے 
Ch. Jehangir Nawaz, President, PPP, Norway

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.