yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سعودی مردوں کی ایک بڑی تعداد نے ایک سے زائد شادیاں کررکھی ہیں

MH Kazmi October 27, 2016October 27, 2016 1 min read
Saudi men mostly have four wives
Share this:
A number of Saudis have turned polygamy, report
A number of Saudis have turned polygamy, report

ریاض: سعودی عرب میں جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی مردوں کی ایک بڑی تعداد نے ایک سے زائد شادیاں کررکھی ہیں اور ان کی 2 یا اس سے بھی زائد بیویاں ہیں۔

سعودی عرب میں جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا سعودی مردوں کی ایک بڑی تعداد نے ایک سے زائد شادیاں کررکھی ہیں، رپورٹ کے مطابق 5 لاکھ سے زائد سعودی مردوں کی ایک سے زیادہ بیویاں ہیں۔ آزاد ادارے کی جانب سے جارہ کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ کچھ مرد ایک سے زائد شادیاں اس وجہ سے کرتے ہیں کیونکہ انہیں مذہب اس بات کی اجازت دیتا ہے، کچھ سماجی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے دوسری شادی کرتے ہیں جب کہ کچھ دوسری شادی صرف اس وجہ سے کرتے ہیں کیونکہ وہ اپنی پہلی شادی سے خوش نہیں ہوتے۔

اعدادوشمارمیں بتایا گیا ہے کہ 18246 مرد جن کی عمریں 30 سے 34 سال کے درمیان ہے، 2 شادیاں کی ہیں لیکن اسی عمر کے 539 مردوں نے 2  سے زائد شادیاں کی ہیں جب کہ 35 سے 39 سال کی عمر کے 30  ہزار سے زائد افراد کی 2 بیویاں ہیں اور اس عمر کے 2 ہزار سے زائد مردوں  نے 2 سے زائد شادیاں کی ہیں۔40 سے 44 سال کے 43407 مردوں نے دوشادیاں کررکھی ہیں جب کہ اس عمر کے 7170 مردوں نے 2 سے زائد شادیاں کررکھی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 45 سے 49 سے کے63415 مردوں نے 2 شادیاں کررکھی ہیں جب کہ اسی عمر کے 9756 مردوں نے 2 سے زائد شادیاں رکھی ہیں،50 سے 54 سال کے59964 مردوں نے 2 شادیاں کررکھی ہیں جب کہ اسی عمر کے 13164 مردوں نے 2 سے زائد شادیاں کررکھی ہیں، 55 سے 59 سال کے  55818 مردوں نے 2 شادیاں کی ہوئی ہیں جب کہ اسی عمر کے14634 مردوں نے 2 سے زائد شادیاں کررکھی ہیں،60 سے 64 سالکے47456 مردوں نے 2 شادیاں کی ہیں جب کہ اسی عمر کے 16664 مردوں نے 2 سے زائد شادیاں کررکھی ہیں۔

اعدادوشمار کے مطابق 65 سے 69 سال کے 31502 مردوں نے 2 شادیاں کررکھی ہیں جب کہ اسی عمر کے 11729 مردوں نے 2 سے زائد شادیاں کررکھی ہیں،70 سے 74 سال کے 26557 سال کے مردوں نے 2 شادیاں کررکھی ہیں جب کہ اسی عمر کے11419 مردوں نے 2 سے زائد شادیاں کررکھی ہیں جب کہ آخر میں اس کٹیگری میں 80 سال اوراس سے زائد عمر کے مردوں کی شادیوں کو رکھا گیا ہے جس کے مطابق اس عمر کے 22666 مردوں نے 2 شادیاں کررکھی ہیں جب کہ اسی عمر کے 1117 مردوں نے 2 سے زائد شادیاں کررکھی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Arrested in the US runs around the tree disrupt traffic
Previous Post امریکا میں چلتا پھرتا درخت ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے پرگرفتار
Next Post شہروں کی آلودہ ہوا کوصاف کرنے والاغیرمعمولی ویکیوم کلینرتیار
Ualagyrmamuly klynrtyar vacuum to clear the air polluted cities

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.