yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت کے مظلوم مسلمانوں کے لیے غیر مسلم میسحا نکل آیا : اب جو مسلمانوں کے خلاف یہ کام کرے گا اسے میری لاش سے گزرنا ہو گا ۔۔۔۔ کس صوبے کی وزیراعلیٰ نے اعلان کردیا

MH Kazmi December 18, 2019 1 min read
A, NON, MUSLIM,LEADER, CAME, TO, BE, BIGGEST, SUPPORTER, OF, MUSLIMS, IN, INDIA, MAMTA BENERJI
Share this:

کولکتہ(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ ممتابینرجی نے کہا ہے کہ مغربی بنگال میں شہریت سے متعلق مسلم مخالف قانون میری لاش سے گزرنے کے بعد ہی نافذ ہوسکتا ہے۔ بھارت میں شہریت سے متعلق پارلیمنٹ سے متنازع مسلم مخالف قانون پاس ہونے کے بعد کئی ریاستوں میں اس قانون کے خلاف آواز اٹھائی جا رہی ہیں اور

ڈرامہ ’عہدوفا‘ کے ’گلزارحسین ‘ اصل میں کون ہیں اور کیاانکا تعلق واقعی ڈیرہ غازی خان سے ہے؟جانیے

 

بشمول دارالحکومت نئی دلی سمیت مختلف ریاستوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ تاحال چل رہا ہے، اس دوران پولیس کی جانب سے مظاہرین کو روکنے کے لیے براہ راست فائرنگ، آنسوگیس سمیت تمام ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں جس کے نتیجے میں اب تک 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب بھارت کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابینرجی نے شہریت سے متعلق متنازع قانون کے خلاف خود احتجاجی مارچ کی قیادت کی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جب کہ مظاہرین نے مودی سرکار اور متنازعہ قانون کے خلاف بینرز و پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے۔ احتجاجی مارچ کے دوران اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے مودی سرکار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میرے ہوتے ہوئے بنگال میں یہ قانون نافذ نہیں ہوسکتا، جب تک میں زندہ ہوں شہریت سے متعلق قانون اور این آر سی پر عملدرآمد نہیں ہونے دوں گی لیکن آپ میں ہمت ہے تو میری حکومت ختم کردیں یا مجھے جیل میں ڈال دیں مگر میں اپنی ریاست میں اس کالے قانون کو ہرگز نافذ ہونے نہیں دوں گی۔ممتا بینرجی کا کہنا تھا کہ ہم جمہوری طریقے سے اپنا احتجاج اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک یہ کالا قانون ختم نہیں ہوجاتا اور اگر یہ اس قانون پر عملدرآمد کرنا چاہتے ہیں تو ایسا کرنے کے لیے انہیں میری لاش پر سے گزرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہم تمام مذاہب کی بقا پر یقین رکھتے ہیں اور ریاست سے کسی کو بھی بے دخل نہیں کیا جائے گا۔ واضح رہے گزشتہ روز نئی دلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی اورعلی گڑھ میں مسلم یونیورسٹی کے طلبہ کے متنازعہ بل پر احتجاج کرنے پر پولیس کی جانب سے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں درجنوں طلبہ زخمی ہوگئے۔

A, NON, MUSLIM,LEADER, CAME, TO, BE, BIGGEST, SUPPORTER, OF, MUSLIMS, IN, INDIA, MAMTA BENERJI

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
harrem shah, harrased, in, dubai,
Previous Post حریم شاہ پاکستان کے بعد دبئی میں بھی ہراسانی کا شکار۔۔۔ ٹک ٹاک اسٹار اس بار کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہیں
Next Post نامور اداکارہ چوتھی شادی کے لیے تیار ۔۔۔۔ تیسرے شوہر کو کس بات پر چھوڑا ؟ گرما گرم خبر
FAMOUS, ACTRESS, DID, FOURTH, MARRIAGE, SILENTLY

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.