yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مجھے قبر میں گائے دودھ پلانے آتی تھی، 35 سال تک کنویں میں دفن مسلمان مزدور کو جب زندہ باہر نکالا تو اس نے کیا حیران کن انکشاف کیے؟ ایمان کو جھنجوڑ دینے والی تحریر

MH Kazmi November 15, 2019November 15, 2019 1 min read
a, Muslim, man, fell, into, well, and, cannot, come, out, for, 35, years, when, he, recovered,alive,he, revealed, that, a, cow, came, there, continuously, to, feed,him,millk
Share this:

چند دن پہلے کی بات ہے، میری گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوگیا تو میں راستے میں آنے والی ٹائر ورکشاپ پر رک گیا۔ رات کے دس بج چکے تھے، اس وقت ایک ہی لڑکا پنکچر لگانے کے لئے موجود تھا، مجھ سے پہلے ایک ہی بندہ وہاں موجود تھا جس کی

 

جنسی درندوں کے ساتھ کیا کرنا چاہیے ۔۔۔۔ ایک مصری لڑکی نے پوری دنیا کی لڑکیوں کے لیے انوکھی مثال قائم کر دی

 

کار کا پنکچر لگایا جا رہا تھا۔ میں اس دوران گاڑی سے اتر کر باہر کرسیوں پر بیٹھ گیا۔ پنکچر کی دکان کا بوڑھا مالک وہاں پہلے سے بیٹھا حقہ پی رہا تھا۔ حقہ دیکھتے ہی میری طبیعت بے چین ہوئی اور بے تکلفی سے کہا ’’واہ انکل مزہ آ گیا‘‘ میں نے اس کے حقہ کو دیکھتے ہوئے کہا ’’کیا میں بھی ایک سوٹا لگا لوں‘‘ وہ ہنس کر بولا ’’ست بسم اللہ‘‘ اس نے حقہ میری طرف کر دیا اور میں نے پہلا ہی کش لگایا تھا کہ کھانسی کا دورہ پڑگیا۔ پتر جی حقہ پینا مردوں کا کام ہے، یہ کوئی سگریٹ نہیں ہے۔ حقے کے لئے پھیپھڑوں میں جان ہونی چاہئے، اب کون سے جان انکل، میں نے کہا تو وہ میری بات سمجھ گیا۔ واقعی پہلے والی خوراکیں اور ورزشیں کہاں رہیں پتر جی۔ وہ کم از کم اسّی سال کے اوپر تھا،گھنی اور بھاری مونچھیں، سینہ چوڑا، بدن کسرتی، تہبند پہنا ہوا تھا۔ وہ بار بار ایک لفظ بولتا ’’اللہ دی شاناں ویکھو‘‘ لگتا تھا۔ یہ اس کا تکیہ کلام تھا۔اس سے بے تکلفی شروع ہوگئی اور پرانا زمانہ یاد کرنے لگے۔ دیسی لوگوں کی دیسی باتیں۔ باتوں ہی باتوں میں اس نے مجھے ایک حیران کن واقعہ سنایا۔ انتہائی ناقابل یقین واقعہ جسے سن کر کوئی بھی یقین نہیں کرے گا۔ واقعہ اس کی زبانی ہی سنیں۔ میں اس وقت دس سال کا تھا، سمجھ لو ستر سال پہلے کی بات ہے۔میرے باپ دادا سرگودھا کے رہنے والے تھے۔ رب دیاں شاناں ویکھو، میرے

دادا جان کی عمر اس وقت سو سال تھی جب اس نے مجھے یہ واقعہ سنایا تھا۔ واقعہ یہ تھا کہ اس علاقے کے زمینداروں نے اپنی زمین پر ایک کنواں کھودنے کے لئے مزدور بلائے جو کھیتوں میں کئی روز تک کنواں کھودتے رہے۔ کنواں کافی گہرا ہوگیا اور پانی نکلنے کے قریب تھا کہ اچانک ایک روز کنویں کی ایک جانب سے مٹی کھسک کر کنویں میں گرگئی اور ایک مزدور اس میں دب گیا۔ باقی مزدوروں نے شور مچایا ’’منظور مٹی کے نیچے دب گیا ہے‘‘ مٹی نکال کر اس مزدور کو نکالنے کی کوشش کی گئی لیکن جب کافی کھدائی کے باوجود منظور نامی مزدور نہ ملا تو انہوں نے سوچا کہ شاید انہیں مغالطہ ہوگیا ہے، وہ مزدور کہیں چلا نہ گیا ہو۔ اس لئے انہوں نے مٹی دوبارہ کنویں میں ڈال کر اس کو بند کر دیا کیونکہ اب اس جگہ کنواں کھودا نہیں جا سکتا تھا نہ اس کو خالی چھوڑا جا سکتا تھا تاکہکوئی اس میں انجانے سے گر کر ہلاک نہ ہو جائے۔ یونہی زندگی کا پہیہ چلتا رہا۔ پچیس تیس سال بعد زمیندار فوت ہوا تو اس کی اولاد نے کافی ساری زمینیں بیچ ڈالیں۔ نئے لوگ آئے تو انہوں نے اس زمین کو آباد کرنے کے لئے فصلیں کاشت کرنا شروع کر دیں اور انہیں بھی ایک کنویں کی ضرورت پیش آئی۔ اتفاق سے انہوں نے جس جگہ کنواں کھودنا شروع کیا، یہ وہی جگہ تھی جہاں پہلے کنواں کھودا جا چکا تھا اور وہیں ایک سانحہ رونما ہوا تھا۔

مزدور جب کافی گہرائی تک کنواں کھودچکے تو اچانک انہیں دھوتی کا کپڑا ملا تو وہ حیران ہوئے کہ اس گہرائی میں یہ دھوتی کیسی؟ دوسرے مزدور بھی پریشان ہوئے، مالکان کو بلایا گیا کہ کھدائی کے دوران کنویں میں سے دھوتی ملی ہے۔ انہوں نے مزدوروں سے کہا کہ وہ احتیاط سے کھدائی کریں تاکہ دیکھا جائے کہ یہ دھوتی اگر کسی انسان کی تھی تو باقی چیزیں بھی اس کی ہیں یا نہیں۔ اس وقت تک کسی کو معلوم نہیں تھا کہاس جگہ پر کبھی پہلے کنواں کھود کر بند کیا جا چکا ہے۔ مزدوروں نے ہاتھوں سے اور بیلچوں سے انتہائی احتیاط سے کھدائی جاری رکھی تو کنویں کی ایک جانب اچانک چھوٹی سی کھوہ نمودار ہوئی جس میں کوئی انسان لیٹا ہوا تھا۔ ان کی چیخیں نکل گئیں کیونکہ وہ انسان زندہ تھا، اس کی سفید داڑھی اس کی ناف تک بڑھی تھی اور سر کے بالوں سے چہرہ چھپا ہوا تھا۔ پہلے تو وہ سمجھے کہ یہ کوئی جن بھوت ہوگا لیکن مالکان نے مزدوروں کے ساتھ مل کر جب اس انسان کو ہاتھ لگایا تو اس کے بدن کا پورا گوشت پلپلا ہوچکا تھا۔ اس نے کسمسا کر اتنے سارے انسانوں کو دیکھا تو بے ہوش ہوگیا۔ اسے کنویں سے باہر نکالا گیا اور پورے گاؤں میں یہ بات پھیل گئی۔کسی سیانے نے انہیں مشورہ دیا کہ اس کو روئی میں لپیٹ دیں کیونکہ اس انسان سے ہوا اور موسم برداشت نہیں ہوگا کیونکہ یہ ناجانے کب سے وہاں پڑا تھا۔ اس کو دس دن تک

انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا،روئی پر دودھ لگا کر اس کو پلایا جاتا رہا، دس دن بعد جب وہ انسان کچھ ہوش میں آیا تو اس نے انکشاف کیا کہ اس جگہ کنواں کھودتے ہوئے مٹی کے تلے دب گیا تھا۔ پرانے لوگوں سے پوچھا گیا تو ان میں سے ایک مزدور مل گیا جو اس وقت حادثے کے وقت موجود تھا۔ اس نے تصدیق کی کہ ایسا واقعہ ہوا تھا اور منظور حسین نامی ایک مزدور لاپتہ ہوگیا تھا لیکن یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ پینتیس سال تک مٹی تلے دبا ہوا انسان زندہ رہ سکتا ہے۔ زندہ رہنے کے لیے ہوا پانی اور خوراک کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ بڑا حقیقت پسندانہ سوال تھا۔ اس شخص نے سنا تو کہا ’’میں ہی منظور حسین ہوں، بس یہ میرے سوہنے اللہ کی شان ہے کہوہ پتھروں میں بھی رزق پہنچا دیتا ہے۔ مجھے نہیں معلوم میں کتنے سالوں تک منوں مٹی تلے دفن رہا ہوں لیکن مجھے ایک بات کا علم ہے کہ میں کبھی بھوکا پیاسا نہیں رہا نہ مجھے وقت گزرنے کا علم ہے۔ میں روزانہ دیکھتا تھا کہ ایک گائے صبح سویرے آتی ہے اور اپنے تھن میرے سامنے کرتی ہے، میں اسکے تھنوں کو منہ لگا کر دودھ پی لیتا تھا۔ وہ دن میں ایک بار ہی آتی تھی۔ میں اللہ کا شکر ادا کرتا تھا اور آج اس سوہنے نے مجھے پھر اس دنیا میں پہنچا دیا ہے۔ اس واقعہ کے بعد منظور حسین دس سال مزید زندہ رہا اور فوت ہوگیا۔ اس واقعہ کو بیتے ڈیڑھ دو سو سال ہوچکے ہیں لیکن یہ واقعہ مجھے اللہ سوہنے کی شان کی یاد دلاتا ہے۔

a, Muslim, man, fell, into, well, and, cannot, come, out, for, 35, years, when, he, recovered,alive,he, revealed, that, a, cow, came, there, continuously, to, feed,him,millk

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Saudi Arabia, feminism, is, part, of, extremism, homosexuality, and, all, that, stuff, should. not, be, adopted,by,saudi,women, video , gone, viral
Previous Post سعودی عرب میں خواتین کی تذلیل کی وائرل ویڈیو کے معاملے میں نیا موڑ ۔۔۔۔ ایک خبر نے پوری دنیا کو چونکا دیا
Next Post شب قدر کا نام شب قدر کیوں پڑا؟ سبحان اللہ کا ورد جاری کروا دینے والی تحریر
why, we, call, shab e qadar, as, shab e Qadar, a, very, unique, information

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.