yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سندھ کی ایک وڈیری نازو دھرنیجو پر بنی فلم آسکر 2018 کے لئے نامزد

Web Editor December 9, 2017 1 min read
A movie based on Nazo Dharejo Sindh vaderi was nominated for oscar 2018
Share this:

سندھ کے اندرونی علاقوں میں ’نازو دھرنیجو‘نام کی ایک خاتون بہت مشہور ہیں۔ وہ نہایت سخت لب ولہجہ اور مزاج رکھنے والی خاتون ہیں اسی لئے انہیں صوبے میں ’وڈیری‘ بھی کہاجاتا ہے ۔ یہ پہلی خاتون ہیں A movie based on Nazo Dharejo Sindh vaderi was nominated for oscar 2018جنہیں وڈیری کا لقب ملا ورنہ آپ نے وڈیروں کے بارے میں تو سنا ہوگا’ وڈیری‘کے بارے میں نہیں۔

اس وڈیری کے بارے میں ہم آپ کو بتاتے چلیں۔ان کی بائیوگرافی یایوں کہیےسوانح حیات کسی دلچسپ فلمی کہانی سے مختلف نہیں۔ یہ کہانی شروع ہوتی ہے سن 2005ء سے جب نازو کے کچھ قریبی رشتہ داروں نےلالچ میں آکر ان کی زمین جائیدار پر قبضہ کرنا چاہا تھا مگر انہیں اندازہ نہیں تھا کہ ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔ان لوگوں کا خیال تھا کہ ایک عورت تن تنہا کیا کرسکے گی ماسوائے اس کے کہ تھوڑا سا شو ر شرابا ہوگا اور اس کے بعد خاموشی چھا جائے گی اوریوں وہ نازہ کی زمین ہتھیالیں  گے۔

سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تقریباً100افراد نے رات کی خاموشی میں نازو کے گھر کا محاصرہ کیا اور فائرنگ شروع کردی۔ نازو کوبھی اس صورتحال میں مجبورا ًکلاشنکوف سنبھالنا پڑی۔ یہاں ان کی بہنوں نے بھی ان کا بھرپور ساتھ دیا۔ یہاں تک کہ وہ افراد میدان سے بھاگ کھڑے ہوئے۔

نازو نے پولیس کی مدد لی، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا اور مخالفین کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ کیس کا فیصلہ انہی کے حق میں آیا جس پر علاقہ مکینوں سے نہ صرف خوشی کا اظہار کیا بلکہ نازو کو اپنی ’وڈیری‘ تسلیم کرلیا۔

چونکہ نازو کی یہ کہانی کسی فلمی کہانی سے کم دلچسپ نہیں تھی لہذا برطانوی نژاد پاکستانی ڈائریکٹر سرمد مسعود نے اس پر ایک فلم ڈائریکٹ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ فلم کا نام ’مائی پیور لینڈ‘ ہے۔

فلم تیاری کے مراحلے مکمل کرچکی ہے اور اگلے سال جون میں ریلیز کردی جائے گی۔ فلم میں نازو کا مرکزی کردار سوہائے ابرو نبھا رہی ہیں جبکہ دیگر فنکاروں میں ملک اسلم، عاطف اختر بھٹی اور دیگر فنکار شامل ہیں۔

اسے برطانیہ کی جانب سے آسکر 2018کی غیر ملکی فلموں کی کیٹگری کے لیے تیار ہونے والی نامزدی کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا میں ان دنوں نازو دھرنیجوکا چرچا ہے۔نازو کاکہنا ہے کہ وہ جب بھی یہ واقعہ یاد کرتی ہیں تو انہیں لگتا جیسے کل کی بات ہو ۔ ان کے مطابق زندگی کا یہ کٹھن موڑ تھا لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Released the first taser of Hollywood drama movie Alita; battle angel
Previous Post ہالی ڈرامہ فلم الیٹا؛ بیٹل اینجلس کا پہلا ٹیزر جاری
Next Post پرکشش خواتین میں شامل ہونے پر ماہرہ خان کا منفرد انداز میں شکریہ
Thanks, to, Muda, Khan',s unique, style, when ,joining, attractive ,women,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.