yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
ویڈیوز - Videos

برطانیہ، العباس اسلامک سینٹر انتظامیہ نے مسجد میں کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم کرلیا، نیشنل ہیلھ سروسز کا خراج تحسین

MH Kazmi January 23, 2021 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مسلم کمیونٹی میں کورونا ویکسینز کے بارے میں مثبت تاثر پیدا کرنے کیلئے برطانیہ کے شہر برمنگھم میں العباس اسلامک سینٹر کی انتظامیہ نے نیشنل ہیلتھ سروس اور مقامی فارمیسیوں کے ساتھ شراکت کرکے مسجد میں کورونا ویکسینیشن مرکز بنا یاہے۔ اس کے بعد العباس سینٹر برطانیہ کی پہلی مسجد بن گئی ہے جس نے ملک میں ویکسینیشن مہم کے ایک حصے کے طور پر اپنے احاطے کی فراہمی کی ہے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق مسجد کے امام شیخ نورو محمد نے کہا کہ وہ اور ان کی جماعت برطانیہ کی ویکسینیشن مہم میں حصہ لیتے ہوئے خوشی محسوس کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا ’یہ ہمارے لیے بہت کچھ ہے۔ اس نے ہمیں کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں حصہ لینے کا موقع فراہم کیا ہے۔ ’میری کمیونٹی کے ممبران اس وبا کے خلاف عملی اقدام اٹھانے پر شاداں اور پرجوش ہیں۔ لوگ بلا شبہ اس کے بارے میں متحرک ہیں۔ شیخ نورو محمد نے کہا کہ یہ اقدام برطانیہ میں کچھ اقلیتی کمیونٹی میں کورونا وائرس کی ویکسینز کے بارے میں پھیلنے والی جعلی خبروں کا توڑ کرنے میں اہم ہے۔ امام مسجد نے کہا ’یہ بہت اہم ہے کہ ہم اپنی برادری کی جانب کورونا وائرس کی ویکسین کے بارے میں ایک مضبوط اورمثبت سگنل بھیجیں۔‘ان کا مزید کہنا تھا ’کچھ مسلمانوں کا خیال ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسینز کے اجزا حلال نہیں ہیں۔ ہم یہ بتانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ یہ سب جعلی خبریں ہے اور اس کا سب سےعملی طریقہ یہ ہے کہ اس ویکسین کو مسجد میں دیا جائے۔ نیشنل ہیلتھ سروسز کی کلیئر ڈیلی کے مطابق مسجد کو فائدہ ہے کہ وہ پہلے سے ہی ایک قابل اعتماد برادری کا مرکز ہے۔ انہوں نے کہا ’یہ مسجد بہت مصروف ہے۔ اگلے کچھ دن یہ مسجد مکمل طور پر بک ہے۔ یہ کمیونٹی کے اندر ایک مثالی جگہ ہے- ہم واقعی خوش ہیں۔

برطانیہ کے ویکسین کی تعیناتی کے وزیر ندیم زاہاوی نے کہا ’ ویکسین کے پروگرام کو اتنی تیزی سے پھیلتے دیکھنا حیرت انگیز ہے۔
این ایچ سی ہر ہفتے لوگوں کے گھر کے قریب اپنی کمیونٹی کے دل کے مقام پر مقامی فارمیسی سے لے کر مقامی مسجد تک رسائی حاصل کرنا آسان بنا رہی ہے۔‘

A, MOSQUE, IN, BRITAIN, DEDICATED, AS, CORONA, VACCINATION, CENTRE
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post دیکھیں گے، طالبان کس حد تک امن ڈیل پرعملدرآمد کر رہے ہیں، جوبائیڈن
Next Post امریکا میں برازیل ، افریقہ اور یورپی ممالک کے باشندوں کے داخلے پرپابندی عائد

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.