yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

رحم دل پولیس افسر نے خاتون کے مردہ بیٹے کا روپ دھارلیا

Web Editor January 30, 2018 1 min read
A mercy police officer raided of lady's dead son
Share this:

بیجنگ: اب سے 5 برس قبل شنگھائی کے ایک رحم دل پولیس افسر نے ایک ایسی خاتون کے سامنے اس کے بیٹے کا روپ اختیار کرلیا جس سے وہ پہلے کبھی نہیں ملا تھا۔

A mercy police officer raided of lady's dead sonپندرہ سال قبل اس خاتون کا بیٹا ایک حادثے کا شکار ہو کر مرگیا تھا اور پولیس افسر کا حلیہ ہوبہو اس جیسا تھا۔ اس کے بعد سے وہ ان خاتون سے مل کر اسے اطمینان دلاتے رہے ہیں کہ وہی ان کا بیٹا ہے کیونکہ خاتون کی یادداشت بہت کمزور ہوچکی ہے۔ سال 2003ء میں خاتون لیانگ چیاؤ یِنگ اپنے بیٹے کے ساتھ گھر میں تھیں کہ زہریلی گیس سے ان کا سامنا ہوا جس سے ان کا نوجوان بیٹا لیانگ یو ہلاک ہوگیا جبکہ لیانگ چیاؤ فالج کا شکار ہوکر یادداشت کافی حد تک کھو بیٹھی تھیں تاہم وہ اتنا ضرور جانتی ہیں کہ ان کا ایک جوان بیٹا تھا۔ خاتون کے شوہر شیا لیانگ یو اپنی بیوی کو جانتے تھے جو بار بار اپنے بیٹے کو یاد کرتی رہی اور اس کے شوہر اسے کہتے رہے کہ ان کا بیٹا ابھی مصروف ہے اور جلد کام سے واپس آجائے گا۔

لیکن ماں کی بے تابی بڑھتی گئی اور ایک وقت ایسا آیا کہ وہ اپنے بیٹے کے لیے دن رات پریشان رہیں۔ پھر 2010ء میں چینی پولیس کی ایک دستاویزی فلم میں ایک افسر کو دیکھ کر شیا لیانگ حیران رہ گئے جو عین ان کے بیٹے کی طرح تھا۔ اسی وقت ان کی بیوی نے دوبارہ اپنے بیٹے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے ٹی وی کی طرف اشارہ کردیا کہ یہ ہے ان کا بیٹا اس جواب پر خاتون مسکرا کر خاموش ہوگئیں۔ اب مسئلہ یہ تھا کہ ویڈیو میں دکھایا جانے والا پولیس اسٹیشن ان کے گھر سے 1500 کلومیٹر دور پوڈونگ کے علاقے میں واقع تھا۔ اس طرح ایک اجنبی اور گمنام افسر کو تلاش کرنا ایک بہت بڑا مسئلہ تھا۔

سال 2013ء میں ایک ٹی وی ریالٹی شو نے شنگھائی پولیس سے ان کے بیٹے کے ہم شکل افسر کو تلاش کرنے کی درخواست کی اور ان کے بیٹے کی چند تصاویر بھی نشر کیں۔ اس کے بعد بیٹے کا ہم شکل افسر تلاش کرلیا گیا جس کا نام جیانگ جنگ وائی ہے۔ اس کے بعد سے پولیس افسر جیانگ جنگ باقاعدگی سے ان خاتون سے ملنے آتے ہیں۔ پہلےدن اپنے بیٹے کو دیکھنے کے بعد لیانگ چیاؤ یِنگ بہت سکون سے سوئیں اور ان کی صحت بہتر ہوتی گئی۔ اس کے بعد جب موقع ملتا ہے جیانگ جنگ باقاعدگی سے اپنی منہ بولی ماں سے ملنے آتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اب تک وہ پولیس افسر کو اپنا حقیقی بیٹا ہی تصور کررہی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The dishearted teenager committed suicide on a video call from her girlfriend
Previous Post دلبرداشتہ نوجوان نے محبوبہ سے وڈیو کال پر خودکشی کرلی
Next Post انصاف کے لیے مشال خان کے والد کے ساتھ کھڑے ہیں، ملالہ
Stands with the father of Mashal Khan for justice, Malala

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.